کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کے ترجمان
مصطفی نواز کھوکر نے کہا ہے کہ نااہل حکمران30سال کا رونا رو کر ایک سال تک قوم کو دھوکادیتے رہے، قرضے، مہنگائی،ٹیکسز کی بھرمارکے بعد حکومت اب املاک بیچنے چلی ہے،انہوں نے کہاحکومت نے کہا کہ مہنگائی بیرونی قرضوں سے بچنے کیلئے کی جا رہی ہے۔ اشیاخورو نوش کی قیمتوں اور ٹیکسز میں مسلسل اضافہ کیاگیا۔ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے کہاپٹرول،بجلی، گیس،ادویات کی قیمتیں بڑھا کرلوگوں کی
جیبیں خالی کی گئیں۔خان صاحب نے جتنے قرضے پہلے سال میں لیے اتنے کسی حکومت نے5سال میں نہیں لیے۔جس سے حکومت پہلے سال میں 10.4 ارب ڈالرزکے قرضے لینے والی پاکستان کی پہلی حکومت بن گئی۔ انہوں نے کہاقرضہ لینے سے خودکشی کوترجیح کے دعویداروں نے سب کے سامنے جھولی پھیلادی اورمہنگائی13فیصدکی شرح سے9 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،۔حکومت نے عالمی قرضوں اورمہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑدیئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، افسران کا پرفارمنس آڈٹ کروانے کی منظوریلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت کا اہم انتظامی عہدوں کی تبدیلی کے بعد بڑا فیصلہ، صوبے کے تمام محکموں اور فیلڈ سے تعلق رکھنے والے افسران کا پرفارمنس آڈٹ کروانے کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھ »
دادو میں 11 سالہ بچی کو سنگسار کرنے کے شواہد نہیں ملے، سندھ حکومت - ایکسپریس اردوگیارہ سالہ گل سما کی قبرکشائی اور پوسٹ مارٹم کی کارروائی ہوگی، وزیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھ »
حکومت نے ایف اے ٹی ایف کے لیے مفصل رپورٹ تیار کرلیاسلام آباد: (دنیا نیوز) رپورٹ میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کو اب تک کے اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق - ایکسپریس اردوحکومت کو بلوچستان جبکہ اپوزیشن کو سندھ کے ممبر کا نام دینے پر اتفاق ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
صوبائی حکومت سیاحت کومنافع بخش صنعت بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے.وزیرسیاحت خیبرپختونخواصوبائی حکومت سیاحت کومنافع بخش صنعت بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے.وزیرسیاحت خیبرپختونخوا AtifKhan MinisterTourism KPK Profitable Industry Tourism
مزید پڑھ »