صوبائی حکومت سیاحت کومنافع بخش صنعت بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے.وزیرسیاحت خیبرپختونخوا AtifKhan MinisterTourism KPK Profitable Industry Tourism
پاکستان میں سوئیٹزر لینڈ کے سفیر تھامسKolly سے منگل کے روز پشاور میں ایک ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ حکومت بدھ مت، ہندوئوں اور سکھوں کے مذہبی مقامات کو محفوظ بنا کر صوبے میں مذہبی سیاحت کو فروغ دے رہی ہے۔
عاطف خان نے کہا کہ حکومت نے ویزہ پالیسی کو آسان بنایا ہے اور دنیا بھر کے سیاحوں کی ترغیب کیلئے این او سی کی شرط بھی ختم کردی ہے۔ سوئٹیزر لینڈ کے سفیر نے سیاحت کے شعبے میں صوبائی حکومت کے اقدامات کو سراہا ہے۔ انہوں نے حکومت کی جانب سے غیر ملکی سیاحوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں سے فائدہ اٹھانے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیاحت کا ’سیاہ‘ پہلو - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
سیاحت کا ’سیاہ‘ پہلو - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے مصرکے سرمایہ کارنجیب ساویرس کی ملاقات،پاکستان میں سرمایہ کاری،ہائوسنگ منصوبے اور سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری پر مشاورتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے مصرکے سرمایہ کارنجیب ساویرس نے
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدار Pakistan Lahore CMPunjab UsmanBuzdar InternationalDayofPersonswithDisabilities InternationalDisabilityDay DisabledPersons UnitedNations UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدار Read News Punjab LocalBodyElection Preparation PTIGovernment PTIPunjab CMPunjab UsmanBuzdar UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK TeamSarwar CMPunjabPK ImranKhanPTI
مزید پڑھ »