کرکٹر ناصر جمشید نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا Cricketer NasirJamshed Admits Bribery Conspiracy TheRealPCB
ناصر جمشید نے اسپاٹ فکسنگ جرم میں ملوث ہونے کے اعتراف کے ساتھ تسلیم کیا ہے کہ انہوں نے اپنے ساتھی کرکٹرز کو بھی میچ فکسنگ میں ملوث ہونے پہ اکسایا تھا۔سابق پاکستانی کرکٹر پر ایک ٹی 20 میچ میں ساتھی کھلاڑی کو رشوت دینے کا الزام تھا۔ برطانیہ کی نیںشنل کرائم ایجنسی نے اس معاملے کی تحقیقات کے بعد ملوث افراد کو گرفتار کیا تھا۔ کراؤن کورٹ میں تین دسمبر سے سماعت جاری تھی۔ اس ضمن میں دو دیگر افراد نے بھی دوران تفتیش اپنے اوپر عائد کردہ الزام کا اعتراف کر لیا...
برطانوی عدالت 9 فروری کو ناصر جمشید کے متعلق فیصلہ سنائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ پہلے ہی ناصر جمشید پر دس سال کی پابندی عائد کرچکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ناصر جمشید نے کرکٹرز کو رشوت دینے کا اعتراف کر لیابرطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق کھلاڑی میچ کے آغاز پر ہی اشارہ دیتا جو اس بات کی تصدیق ہوتی کہ میچ کا ایک مختص حصہ فکس ہو چکا ہے جس کے عوض کھلاڑی کو تقریباً 15 ہزار برطانوی پاؤنڈ ملتے تھے۔
مزید پڑھ »
ناصر جمشید نے سپاٹ فکسنگ کا اعتراف کر لیا
مزید پڑھ »
نہ نہ کرنے کے بعد ناصر جمشید کا بھی اعترافِ جرم - ایکسپریس اردوکئی برس بے گناہی کا راگ الاپنے کے بعد فکسنگ پر اکسانے کی بات مان لی
مزید پڑھ »
ناصر کاظمی کی 94 ویں سالگرہاردو ادب کے معروف شاعر ناصر کاظمی کے مداح آج ان کا 94...
مزید پڑھ »