www.24newshd.tv
کراچی پاکستانی سمندری حدود میں پہلی بار نایاب نسل کے آکٹوپس دیکھے گئے، بلینکیٹ نسل کے آکٹوپس سندھ اور بلوچستان کے ساحل پر ماہی گیروں کے ہاتھ لگے جنہیں سمندر میں چھوڑ دیا گیا ۔پاکستانی سمندری حدود میں پہلی بار نایاب آکٹوپس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ گھوڑا باری ،اورماڑہ اور کیپ ماؤنٹ کے قریب آکٹوپس ماہی گیروں ہاتھ لگے تو ویڈیو
بنالی۔ دنیا بھر میں ماحول کی بقا کے لئے کام کرنے والے ادارے ڈبلیو ڈبلیو ایف کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب پاکستانی سمندر میں آکٹوپس دیکھے گئے جوکہ ایک خوش آئند بات ہے۔ سندھ اور بلوچستان میں آکٹوپس کا نظر آنا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ پاکستانی سمندری حدود میں کئی اقسام کی سمندری حیات موجود ہیں اور انکا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی ساحلی پٹیوں پر پہلی بار بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کاانکشافکراچی :پاکستان کی ساحلی پٹیوں پرپہلی بار بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کاانکشاف ہوا، ڈبلیو ڈبلیو ایف حکام کاکہناہےآکٹوپس اس نئی قسم کا دریافت ہونا خوش آئند ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی ساحلی پٹیوں پر پہلی بار بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کاانکشافکراچی :پاکستان کی ساحلی پٹیوں پرپہلی بار بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کاانکشاف ہوا، ڈبلیو ڈبلیو ایف حکام کاکہناہےآکٹوپس اس نئی قسم کا دریافت ہونا خوش آئند ہے۔
مزید پڑھ »
گوجرانوالہ : پہلی بار ماس ریسلنگ چیمپئن شپ کا انعقادگوجرانوالہ : پہلی بار ماس ریسلنگ چیمپئن شپ کا انعقاد ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کا میلہ سج گیا، سری لنکن اور قومی کھلاڑی آج پہلا ٹیسٹ میچ کھیلیں گےپاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کا میلہ سج گیا، سری لنکن اور قومی کھلاڑی آج پہلا ٹیسٹ میچ کھیلیں گے Pakistan SriLanka PakvSL TestSeries TheRealPCB Cricket
مزید پڑھ »
لاہور ہائی کورٹ بار کے صدر کی وکلاء رہنماؤں کے ہمراہ چیف جسٹس ہائیکورٹ سے ملاقات ،ایسا مطالبہ کر دیا کہ آپ کو بھی غصہ آ جائے گاکورٹ بار کے صدر کی وکلاء رہنماؤں کے ہمراہ چیف جسٹس ہائیکورٹ سے ملاقات ،ایسا مطالبہ کر دیا کہ آپ کو بھی غصہ آ جائے گا
مزید پڑھ »
پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح میں رواں مالی سال استحکام نظر آئے گا: ایشیائی ترقیاتی بینکایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح میں رواں مالی سال استحکام نظر آئے گا تاہم مجموعی طور پر ایشیا میں مہنگائی میں اضافہ ہوگا۔
مزید پڑھ »