کورٹ بار کے صدر کی وکلاء رہنماؤں کے ہمراہ چیف جسٹس ہائیکورٹ سے ملاقات ،ایسا مطالبہ کر دیا کہ آپ کو بھی غصہ آ جائے گا
وکلاء رہنماؤں نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان سے ملاقات کی ہے اور پی آئی سی واقعہ پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے گرفتار وکلاء کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر حفیظ الرحمان چودھری ایڈووکیٹ نے وکلاء رہنماؤ ں کے ہمراہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سردار شمیم احمدخان سے ملاقات کی ،وکلاء رہنماؤں نے گرفتار وکلا ء کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی جانب سے وکلا ء پر تشدد کیا گیا ہے۔علاوہ ازیں فنانس سیکرٹری...
واضح رہے کہ وکلاء نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملہ کرکے وہاں توڑ پھوڑ کی اور متعدد افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا،پولیس اور صحافی بھی وکلاء کے تشدد کا نشانہ بنے جبکہ مشتعل وکیلوں نے ہسپتال میں مریضوں کے ساتھ آنے والے لواحقین کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ہسپتال میں کھڑی گاڑیاں بھی توڑ دیں جبکہ ایک پولیس وین کو بھی نذر آتش کر دیا ،وکلا نے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان پر بھی تشدد کیا جنہوں نے بھاگ کر اپنی جان بچائی، پولیس کی جانب سے اب تک 20 سے زائد وکلاء کو حراست میں لے لیا گیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اصغر ایک بار پھر افغان کرکٹ ٹیم کے تمام فارمیٹس کے کپتان مقررناقص کارکردگی کی وجہ سے افغان کرکٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
صدر ہائیکورٹ بار نے حکومت کو پی آئی سی واقعہ کا ذمہ دار قراردیدیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر لاہور ہائیکورٹ بار حفیظ الرحمان چودھری نے کہاہے کہ پی
مزید پڑھ »
پہلی بار علی ظفر نے سسرالیوں کے گھر پارٹی میں’چھوا‘: میشا شفیع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، 4 مریض جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »