وکلاء کے حملے پر زیراعظم عمران خان کا اعلان lawyers Lahore PICunderattack
وکلا نے ہسپتال کے باہر کھڑی گاڑیوں کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا—تصویر: ڈان نیوزمشتعل افراد نے پولیس موبائل کو بھی آگ لگادی—تصویر: ڈان نیوز
مذکورہ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب وکلا نے الزام عائد کیا کہ وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ینگ ڈاکٹرز وکلا کا مذاق اڑا رہے تھے جس پر انہوں نے سوشل میڈیا پر مہم چلائی۔تاہم ڈاکٹر کے مطابق وکلا کا ایک گروپ انسپکٹر جنرل کے پاس گیا تھا اور انہیں کہا تھا کہ 'دو ڈاکٹرز' کے خلاف اے ٹی اے کی دفعہ 7 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا، تاہم ان کے بقول آئی جی نے اس معاملے پر انکار کردیا۔
بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پولیس کی اضافی نفری موقع پر پہنچی اور حالات پر قابو پانے کی کوشش کی، تاہم اس دوران مشتعل افراد نے ایک پولیس موبائل کو بھی آگ لگادی۔پولیس نے کچھ وکلا کی کو گرفتار کرلیا، جس پر وکلا نے سول سیکریٹریٹ کے اطراف کی سڑک کو بند کردیا۔ فردوس عاشق اعوان نے لکھا کہ لاقانونیت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا، قانون کی وردی پہننے والوں کو قانون کی پاسداری کرنا ہوگی۔ادھر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی کی بگڑتی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان نے بھی نوٹس لے لیا۔وزیراعلیٰ کا نوٹس
وزیراعلیٰ نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہنگامہ آرائی کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ کوئی قانون سے بالا تر نہیں امراض قلب کے ہسپتال میں ایسا واقعہ ناقابل برداشت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )پر وکلا کے حملے کے
مزید پڑھ »
شہر لاہور کا بڑا منصوبہ، اورنج لائن ٹرین کی آزمائشی سروس کا آغاز
مزید پڑھ »
پی آئی سی پر وکلا کا حملہ ،پنجاب رینجرز ہسپتال پہنچ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )میدان جنگ بن
مزید پڑھ »
لاہور کی اورنج لائن کے افتتاح کا اصل حقدار کون؟پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی 10 دسمبر کو اورنج لائن منصوبے کے ٹیسٹ رن کا افتتاح کریں گے لیکن مسلم لیگ ن کی جانب سے افتتاحی تقریب ایک روز پہلے ہی منعقد کر دی گئی۔
مزید پڑھ »