لاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

لاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

' وکلا کی ہنگامہ آرائی کے باعث ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کو شدید مشکلات، ایمرجنسی میں شیشے توڑے اس کے ساتھ ڈنڈوں اور لاتوں سے باہر کھڑی گاڑیوں کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا' تصاویر وائرل ہوگئیں

وکلا نے ہسپتال کے باہر کھڑی گاڑیوں کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا—تصویر: ڈان نیوزمشتعل افراد نے پولیس موبائل کو بھی آگ لگادی—تصویر: ڈان نیوز

ڈاکٹر کے مطابق وکلا کا ایک گروپ انسپکٹر جنرل کے پاس گیا تھا اور انہیں کہا تھا کہ 'دو ڈاکٹرز' کے خلاف اے ٹی اے کی دفعہ 7 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا،تاہم ان کے بقول آئی جی نے اس معاملے پر انکار کردیا۔ وکلا کی جانب سے ہسپتال کے آئی سی یو، سی سی یو اور آپریشن تھیٹر کی جانب بھی پیش قدمی کی گئی جبکہ ہنگامہ آرائی کے دوران اپنی جان بچانے لیے عملہ فوری طور پر باہر نکل گیا۔ہسپتال پر دھاوے، توڑ پھوڑ کے علاوہ وکلا نے میڈیا کے نمائندوں پر بھی پتھراؤ کیا جس سے ڈان نیوز ٹی وی کی خاتون رپورٹر زخمی ہوگئیں جبکہ ان کا موبائل بھی چھین لیا گیا۔

انہوں نے سی سی پی او لاہور اور صوبائی سیکریٹری سپشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانوکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )پر وکلا کے حملے کے
مزید پڑھ »

شہر لاہور کا بڑا منصوبہ، اورنج لائن ٹرین کی آزمائشی سروس کا آغازشہر لاہور کا بڑا منصوبہ، اورنج لائن ٹرین کی آزمائشی سروس کا آغاز
مزید پڑھ »

پی آئی سی پر وکلا کا حملہ ،پنجاب رینجرز ہسپتال پہنچ گئیپی آئی سی پر وکلا کا حملہ ،پنجاب رینجرز ہسپتال پہنچ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )میدان جنگ بن
مزید پڑھ »

لاہور کی اورنج لائن کے افتتاح کا اصل حقدار کون؟لاہور کی اورنج لائن کے افتتاح کا اصل حقدار کون؟پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی 10 دسمبر کو اورنج لائن منصوبے کے ٹیسٹ رن کا افتتاح کریں گے لیکن مسلم لیگ ن کی جانب سے افتتاحی تقریب ایک روز پہلے ہی منعقد کر دی گئی۔
مزید پڑھ »

لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر دھاوا، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ - ایکسپریس اردولاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر دھاوا، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ - ایکسپریس اردووکلا کی توڑ پھوڑ کے باعث طبی امداد نہ ملنے پر ایک معمر خاتون جاں بحق ہوگئیں، اسپتال ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:17:18