پاکستان کی ساحلی پٹیوں پر پہلی بار بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کاانکشاف

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کی ساحلی پٹیوں پر پہلی بار بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کاانکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان کی ساحلی پٹیوں پر پہلی بار ‘بلینکٹ آکٹوپس’ کی موجودگی کاانکشاف ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ساحلی پٹیوں پر پہلی بار تین نایاب بلینکٹ آکٹپس پائے گئے، بلینکٹ آکٹپس عموما دنیا کے گرم طرین علاقوں اور گہرے پانی میں پائے جاتے ہیں۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف ٹیکنیکل ایڈوائیزر معظم خان کا کہنا ہے سندھ او بلوچستان کے ساحل سے 3 نایاب آکٹوپس پکڑے گیے، بلینکیٹ نسل کے آکٹوپس گھوڑا باری،ارماڑہ اور کیپ ماؤنٹ سے پکڑے۔ گزشتہ ہفتے سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تربیت یافتہ ماہی گیروں نے آکٹوپس کے تین نمونے ریکارڈ کیے، اس آکٹوپس کی جلد بلینکٹ کی طرح ہوتا ہے، جس وجہ سے اسے بلینکٹ آکٹپس کہا جاتا ہے، آکٹوپس کی لمبائی 2فٹ سے ایک میٹر ہے۔

معظم خان نے مزید کہا پاکستان کی ساحلی پٹی پر آکٹوپس اس نئی قسم کا دریافت ہونا خوش آئند ہے ،تینوں نایاب آکٹوپس سمندر میں چھوڑ دیے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کی معیشت سست اور پاکستان کی مستحکم ہو رہی ہے، رپورٹ | Abb Takk Newsایشیا کی معیشت سست اور پاکستان کی مستحکم ہو رہی ہے، رپورٹ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سوئٹزر لینڈ نے پاکستان کو بینک اکاؤنٹس کی معلومات دینے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوسوئٹزر لینڈ نے پاکستان کو بینک اکاؤنٹس کی معلومات دینے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوسوئٹزرلینڈ کے بینک 2021 سے اکاؤنٹس کی معلومات دیں گے
مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی 10 سال بعد واپسی،پاکستان اورسری لنکا مدمقابل ،محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشنگوئیپاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی 10 سال بعد واپسی،پاکستان اورسری لنکا مدمقابل ،محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشنگوئیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک دہائی کے بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پاکستان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:43