ایشیا کی معیشت سست اور پاکستان کی مستحکم ہو رہی ہے، رپورٹ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ایشیا کی معیشت سست اور پاکستان کی مستحکم ہو رہی ہے، رپورٹ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 68%

ایشیا کی معیشت سست اور پاکستان کی مستحکم ہو رہی ہے، رپورٹ Islamabad

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک کی جائزہ رپورٹ کے مطابق رواں اور آئندہ برس ایشیائی خطے میں معاشی ترقی کی شرح سست روی کا شکار رہے گی۔

رپورٹ کے مطابق ایشیا میں ترقی کی شرح 2019 میں 5.7 اور 2020 میں 5.6 رہنے کا خدشہ ہے۔ ترقی کی شرح کم ہونے کی ایک وجہ چین اور امریکہ کے درمیان جاری تجارتی جنگ بھی بتائی جا رہی ہے۔ اے ڈی بی کی جائزہ رپورٹ کے مطابق 2019 میں ایشیا کے ترقی پذیر ممالک میں ترقی کی شرح 5.2 فیصد رہے گی جب کہ پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 3.

پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں مہنگائی کی شرح 10 فیصد بڑھ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین میں ترقی کی شرح 2019 کے دوران 6.1 فیصد اور 2020 میں 5.8 فیصد رہنے کا امکان ہے جو کہ 2018 میں 6.6 فیصد تھی۔ ہانگ کانگ کی معیشت میں رواں برس 1.2 فیصد اضافہ جب کہ 2020 میں 0.3 فیصد اضافہ متوقع ہے جب کہ 2018 میں ہانگ کانگ نے 3.

بھارتی معیشت رواں برس 5.1 تک نیچے آسکتی ہے جب کہ گزشتہ برس امکان ظاہر کیا گیا تھا کہ یہ کمی 6.5 تک ہوگی۔ دنیا کی تیسری بڑی معیشت جاپان کے بارے میں توقع کی جارہی تھی کہ اس میں 1.2 فیصد اضافہ ہوگا لیکن مختلف عوامل کے سبب صرف1.0 فیصد اضافہ ہوسکا۔ رپورٹ کے مطابق 2020 میں جاپان کی معیشت میں صرف 0.5 فیصد اضافہ متوقع ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک ایران افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردیدپاک ایران افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردیدپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان اور ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ان اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

سٹی بینک پاکستان کی حکومت کی معاشی پالیسیوں کی حمایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹاستنبول: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial HeartofAsiaConference Turkey IndianMinister Speech Boycott
مزید پڑھ »

وزیرخارجہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے ترکی پہنچ گئےوزیرخارجہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے ترکی پہنچ گئےوزیرخارجہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے ترکی پہنچ گئے HeartofAsiaConference Turkey SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:55:09