پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی 10 سال بعد واپسی،پاکستان اورسری لنکا مدمقابل ،محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشنگوئی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی 10 سال بعد واپسی،پاکستان اورسری لنکا مدمقابل ،محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشنگوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک دہائی کے بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پاکستان

اور سری لنکا کی ٹیمیں پنڈی سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔پاکستانی وقت کے مطابق میچ 9 بج کر 45 منٹ شروع ہو ا جبکہ محکمہ موسمیات نے آج جڑواں شہروں میں بارش کی بھی پیش گوئی کی ہے۔قومی ٹیم کی قیادت اظہرعلی کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ممکنہ طور پر عابد علی، شان مسعود، بابر اعظم، اسد شفیق، فواد عالم، محمد رضوان، نسیم شاہ، یاسر شاہ، محمد عباس اور شاہین شاہ آفریدی ٹیم میں شامل ہوں گے۔

گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ دس سال کے بعد ٹیسٹ کرکٹ پاکستان میں واپس آئی ہے، خواہش تھی ہمارے گراؤنڈز کی رونقیں بحال ہوں، تمام پلیئرز بہت خوش ہیں، پہلے ٹیسٹ میں فتح حاصل کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں ہماری کارکردگی اچھی نہیں رہی تاہم ہم کوشش کریں گے کہ ہوم گراؤنڈ پر کھیل کر اچھے کھیل کا مظاہرہ کریں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے سکواڈ میں بہترین صلاحیت کے کھلاڑی موجود ہیں جو میچ میں فتح دلا سکتے ہیں۔شاہدخاقان...

اپنی کارکردگی کے حوالے سے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ کپتان کا کھیل میں بھی اپنا رول ہوتا ہے، پورا احساس ہے اور کوشش کر رہا ہوں کہ اپنی فارم بحال کروں اور خود بھی بڑا سکور کروں۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم میں دس سال ہو گئے ہیں، گزشتہ چار سے پانچ سال سے پوری کوشش کرتا ہوں ٹیم کو میچ جتوا سکوں۔ ان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کو آسان حریف نہیں لیا جا سکتا ان کی باؤلنگ اور بیٹنگ اچھی ہے،اگر آئی لینڈرز کو ہرانا ہے تو ہمیں ڈسپلن سے کھیلنا ہوگا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کرکٹ ہمارا فخر ہے جتنا اچھا کھیلیں گے نتیجہ بھی اچھا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگاروس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگا
مزید پڑھ »

روس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگاروس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگاروس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگا Read News Russia Pakistan Dollar Investment mfa_russia pid_gov
مزید پڑھ »

سٹی بینک پاکستان کی حکومت کی معاشی پالیسیوں کی حمایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر کی ریٹ لسٹ میں قیمت 145 روپے کلو مقررلاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر کی ریٹ لسٹ میں قیمت 145 روپے کلو مقرر
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئیپنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئیپنجاب والوں کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:08