وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر بات چیت - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر بات چیت - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے، انہوں نے مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور ملک کی بقا و سلامتی کے لیے دعا کی۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب کے دارا لحکومت ریاض پہنچ گئے۔ رائل ٹرمینل پر ریاض کےگورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز اور پاکستان کےسفیر راجہ علی اعجاز نے استقبال کیا۔ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود بھی وزیر اعظم کے ہمراہ موجود۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ مرزا کی بہن کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

اظہرعلی کی آواز میں ’’دل دل پاکستان‘‘ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردواظہرعلی کی آواز میں ’’دل دل پاکستان‘‘ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردویہ ہے میرا پاکستان اور اس کی خوبصورتی، سوشل میڈیا صارفین کا کپتان کی گائیکی پر تبصرہ
مزید پڑھ »

کراچی کے وکلا کی بھی ڈاکٹروں پر 'حملے' کی دھمکی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کے ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کے ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

پاکستان بار کونسل کی اپیل پر وکلا کی ملک گیر ہڑتال - ایکسپریس اردوپاکستان بار کونسل کی اپیل پر وکلا کی ملک گیر ہڑتال - ایکسپریس اردوپی آئی سی واقعے میں گرفتار وکلا کی رہائی کا مطالبہ، پولیس کے لاٹھی چارج کی مذمت
مزید پڑھ »

ماں کو گاڑی کی ٹکر، کمسن بچے کی طیش میں‌ آکر گاڑی پر یلغار، ویڈیو وائرلماں کو گاڑی کی ٹکر، کمسن بچے کی طیش میں‌ آکر گاڑی پر یلغار، ویڈیو وائرلماں کو گاڑی کی ٹکر، کمسن بچے کی طیش میں‌ آکر گاڑی پر یلغار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-29 03:05:04