Read More : Newsonepk Covid-19 Pandemic: USPresident unveils plan for reopening of country
صدرڈونلڈٹرمپ نے ملک میں کوروناوائرس کی وباء سے ہونے والے نقصانات کے بعد تین مرحلوں میں معیشت دوبارہ کھولنے کے منصوبے کااعلان کیاہے۔
تفصیلات کے مطابق معمول کی پریس بریفنگ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ ہم ایک مرتبہ پھراپنی زندگی اورمعیشت شروع کرنے جارہے ہیں جومرحلہ وارعمل ہے۔ ڈونلڈٹرمپ نے امریکی ریاستوں کے گورنروں کواقتصادی سرگرمیاں بحال کرنے کے اختیارات دیئے ہیں۔تین مرحلوں پرمشتمل اقتصادی بحالی کے تحت ریاستیں لاک ڈائون کی پابندیوں میں مرحلہ وار کمی کریں گی۔
امریکی صدرنے گورنروں کوبتایا کہ وہ اقتصادی بحالی کے عمل کی نگرانی کریں گے اوراس سلسلے میں وفاقی حکومت انہیں تمام تعاون فراہم کرے گی۔انہوں نے تجویزدی کہ بعض ریاستیں رواں ماہ اپنی معیشت دوبارہ کھول سکتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مزید اضافہ، امریکہ میں حالات خراباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے اور پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 272 کیسز سامنے آ ئے
مزید پڑھ »
امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت کے فنڈز روک دیے - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کرونا سے نمٹنے کے لیےخامنہ ای کے اربوں ڈالر استعمال کیے جائیں: امریکی وزیر خارجہکرونا سے نمٹنے کے لیےخامنہ ای کے اربوں ڈالر استعمال کیے جائیں: امریکی وزیر خارجہ CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak CoronaVirusInIran USForeignMinister SecPompeo khamenei_ir Iran State_SCA
مزید پڑھ »
کرونا سے نمٹنے کے لیےخامنہ ای کے اربوں ڈالر استعمال کیے جائیں: امریکی وزیر خارجہکرونا سے نمٹنے کے لیےخامنہ ای کے اربوں ڈالر استعمال کیے جائیں: امریکی وزیر خارجہ Read News CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak CoronaVirusInIran USForeignMinister SecPompeo khamenei_ir Iran State_SCA
مزید پڑھ »