امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ رواں سال سب سے زیادہ معاوضہ کمانے والی گلوکارہ قرار ARYNewsUrdu
واشنگٹن : امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ رواں سال 28 ارب 63 کروڑ روپے کما کر سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی گلوکارہ قرار پائی ہیں۔
فوربز کے مطابق ٹیلر سوئفٹ کے لیے رواں سال نہایت اچھا رہا جس میں انہوں مزید شہرت کے ساتھ ساتھ بے پناہ دولت بھی کمائی۔ سب سے زیادہ کمائی کرنے والے گلوکاروں کی فہرست میں دوسرا نمبر امریکی گلوکار کانیے ویسٹ کا ہے جب کہ تیسرے نمبر پر اس فہرست میں برطانوی گلوکار ایڈ شیران موجود ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی بحری اڈے پر حملہ کرنے والا سعودی فوجی تھا: امریکی میڈیاامریکی میڈیا نے کہا ہے کہ ریاست فلوریڈا کے شہر پنساکولا کے بحری اڈے پر فائرنگ کرنے والا سعودی فوجی تھا، فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
مزید پڑھ »
فلوریڈا: نیول بیس پر سعودی اہلکار کی فائرنگ، 3 امریکی فوجی ہلاک
مزید پڑھ »
سعودی طالب علم کا امریکی نیول بیس پر حملہ، تین ہلاکامریکی صدر ٹرمپ کے مطابق اس حملے پر سعودی عرب کے شاہ سلمان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شخص کسی بھی صورت امریکی عوام سے محبت کرنے والے سعودی عوام کے جذبات کی ترجمانی نہیں کرتا۔
مزید پڑھ »
امریکی ریاست مینیسوٹا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 فوجی ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
چین نے امریکی سفارتکاروں کو محدود کردیابیجنگ کا بڑا قدم مزید جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
امریکی ریاست مینیسوٹا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 فوجی ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »