امریکی حکام کرونا وائرس پر الزام دینے کے بجائے وائرس پرقابوپانے کی کوشش کرے، چین ARYNewsUrdu China USA
تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ توقع ہے امریکی حکام کرونا وائرس پرچین کوالزام دینے کے بجائے مقامی رسپونس اورعالمی تعاون پر توجہ مرکوز کریں گے ۔
چینی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ کچھ امریکی حکام نے چین پرحقائق چھپانے کا الزام لگایا، دنیا جانتی ہے چین شفاف اورکھلا ہوا ہے، چین کی کوششوں پر عالمی پذیرائی امریکا سننا نہیں چاہتا۔ خیال رہےکہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپئو نے کرونا وائرس پر کنٹرول حاصل کرنے کی تفصیلات بتاتے ہوئے اسے ووہان وائرس کا نام دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے باوجود رائیونڈ تبلیغی اجتماع جاری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر یورپ سے امریکا آنیوالی پروازوں پر30 روز کی پابندیصدر ٹرمپ نے یورپ سے امریکا کے سفر پر پابندی عائد کر دی۔ Read More : Newsonepk DonaldTrump suspends Europe travel to US for 30 days over coronavirus but UK exempt CoronaOutbreak COVID CoronavirusPandemic
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: کراچی میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہکراچی : (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے کراچی میں ہونے والے بقیہ چار میچز کے دوران شائقین کرکٹ سٹیڈیم میں بیٹھ کر میچ نہیں دیکھ سکیں گے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے باعث اسپینش فٹ بال لیگ لا لیگا کے میچز معطلاسپین کی فٹ بال لیگ لا لیگا کے اگلے دو راؤنڈز کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر معطل
مزید پڑھ »
ایران کے سپریم لیڈر کے مشیر برائے امورخارجہ علی اکبر ولایتی کرونا وائرس کا شکارایران کے سپریم لیڈر کے مشیر برائے امورخارجہ علی اکبر ولایتی کرونا وائرس کا شکار ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO VirusSpreadRapidly CoronaVirusInIran Deathtoll Iran khamenei_ir
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: کراچی میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہکراچی : (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے کراچی میں ہونے والے بقیہ چار میچز کے دوران شائقین کرکٹ سٹیڈیم میں بیٹھ کر میچ نہیں دیکھ سکیں گے۔
مزید پڑھ »