کراچی : (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے کراچی میں ہونے والے بقیہ چار میچز کے دوران شائقین کرکٹ سٹیڈیم میں بیٹھ کر میچ نہیں دیکھ سکیں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 2020ء کے میچز زور و شور سے جاری ہیں، لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے خلاف اسوقت 26 واں میچ کراچی میں کھیلا جا رہا ہے جس میں شائقین کو میچ دیکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ بقیہ چار میچز میں پشاور زلمی ملتان سلطانزکیساتھ ٹکرائے گی، کراچی کنگز اسلام آباد کے مد مقابل ہوگی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اپنے آخری میچ میں عماد وسیم الیون کے ساتھ کراچی میں نبرد آزما ہو گی۔ چوتھا میچ کوالیفائر ہو گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب کی جانب سے ٹویٹر پر جاری بیان کے مطابق پی ایس ایل کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی میں آج ہونے والے میچ میں تو شائقین موجود ہیں تاہم کل اور دیگر میچز بند سٹیڈیم میں ہوں گے۔ یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل: کراچی کنگز کے عامر یامین انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہرپی ایس ایل: کراچی کنگز کے عامر یامین انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر HBLPSL2020 HBLPSL5 KarachiKingsARY AmirYameen Injured Replacement thePSLt20 TheRealPCB PSL5ComesPakistan PSLComesHome
مزید پڑھ »
کراچی میں پی ایس ایل میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، حکومت سندھ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں کورونا وائرس کے وار،متاثرہ14 افراد آئیسولیشن وارڈ میں زیر علاجکراچی میں کورونا وائرس کے وار جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کراچی اورکوئٹہ میں کرونا کے مزید 3 کیس، پاکستان میں مریضوں کی تعداد 19ہوگئیکراچی: (دنیا نیوز) کرونا وائرس سے متاثرہ کراچی اور حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے شہری ایران سے براستہ دبئی وطن پہنچنے جبکہ کوئٹہ کا رہائشی بچہ اپنے والدین کیساتھ ایران سے آیا تھا.
مزید پڑھ »
کراچی میں پی ایس ایل میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، حکومت سندھ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
گردوں کے بارے میں عوام میں آگاہی نہ ہونے کے برابر ہے:وزیراعلی پنجابگردوں کے بارے میں عوام میں آگاہی نہ ہونے کے برابر ہے:وزیراعلی پنجاب Pakistan WorldKidneyDay2020 CMPunjab UsmanBuzdar CMPunjabPK UsmanAKBuzdar GovtOfPunjab gop_info
مزید پڑھ »