کراچی میں کورونا وائرس کے وار،متاثرہ14 افراد آئیسولیشن وارڈ میں زیر علاج

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں کورونا وائرس کے وار،متاثرہ14 افراد آئیسولیشن وارڈ میں زیر علاج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کراچی میں کورونا وائرس کے وار جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں،متاثرہ 14افراد آئیسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہیں۔

شہرقائد میں کورونا وائرس کے وار جاری ہے،متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا،وائرس کا شکار افراد آئیسولیشن وارڈمیں زیرعلاج ہیں،متاثرین سے ملنے والے دیگرافراد کے ٹیسٹ بھی کئےجارہے ہیں۔ دوسری جانب سندھ حکومت کے مطابق کراچی میں ہونےوالے پی ایس ایل میچزاپنے مقررہ وقت پرہی ہوں گے،جس کیلئے نیشنل اسٹیڈیم میں حافظتی تدابیر کے تحت تمام داخلی دروازوں پر اسکریننگ کا عمل رکھا جائےگا اور گراؤنڈ میں جگہ جگہ سینی ٹائزرزبھی موجود ہوں گے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ عوام خود بھی ہاتھ صاف رکھیں اور احتیاطی تدابیر اپنائیں،حیدرآباد میں بھی ایک کیس رپورٹ ہوچکا ہےپاکستان میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد18ہوچکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: اٹلی میں ہلاکتیں بڑھ گئیں مگر چین میں نئے مریضوں میں کمی - BBC Urduکورونا وائرس: اٹلی میں ہلاکتیں بڑھ گئیں مگر چین میں نئے مریضوں میں کمی - BBC Urduاٹلی میں ایک دن میں کورونا وائرس سے 133 ہلاکتوں کے بعد وہاں اس سے مرنے والوں کی تعداد 360 سے بڑھ گئی ہے جبکہ چین میں اس کے متاثرین کی تعداد میں کمی آ رہی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے نتیجے میں آئی فونز کی فروخت میں نمایاں کمی - Mobilephones - Dawn Newsکورونا وائرس کے نتیجے میں آئی فونز کی فروخت میں نمایاں کمی - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید نو کیسز، پورا اٹلی لاک ڈاؤن میں چلا گیا - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں مزید نو کیسز، پورا اٹلی لاک ڈاؤن میں چلا گیا - BBC Urduپاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید نو کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ایک دن میں تقریباً ڈیڑھ سو ہلاکتوں کے بعد اٹلی کی حکومت نے پورے ملک کو لاک ڈاؤن کر دیا ہے اور شہریوں کو ایک دوسرے سے کم از کم ایک میٹر کا فاصلہ رکھنے کی ہدایات ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا وائرس کیسز میں سے 2 کی حالت بہترکراچی میں کرونا وائرس کیسز میں سے 2 کی حالت بہترکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کرونا وائرس کے تین کیسز میں سے دو کی حالت بہتر ہے۔ آج ہونے والے پانچوں افراد کے ٹیسٹ منفی آئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کو کرونا ٹاسک فورس اجلاس میں آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس:کراچی میں مزید9کیسز سامنے آگئے،پاکستان میں تعداد16ہوگئیکرونا وائرس:کراچی میں مزید9کیسز سامنے آگئے،پاکستان میں تعداد16ہوگئیکرونا وائرس:کراچی میں مزید9کیسز سامنے آگئے،پاکستان میں تعداد16ہوگئی SamaaTV
مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا وائرس کا پانچواں کیس سامنے آگیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 10:36:44