کورونا وائرس: تفتان بارڈر پر قرنطینہ میں رہنے والے شخص نے کیا دیکھا؟ تفصیلات:
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک مرتبہ پھر چھ ہو گئی ہے۔ صوبہ سندھ کے محکمہ صحت نے اتوار کو کراچی میں کورونا وائرس کے ایک نئے مریض کی تشخیص کی ہے۔ یہ 50 سالہ شخص کراچی کا رہائشی ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق اس شخص کی ٹریول ہسٹری کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
کراچی میں یہ نیا مریض سامنے آنے کے بعد اب تک مجموعی طور پر سات پاکستانیوں میں کورونا کی تشخیص ہو چکی ہے جن میں سے چار کراچی، دو اسلام آباد جبکہ ایک مریض گلگت بلتستان میں تھا۔ ان میں سے کراچی سے تعلق رکھنے والا ایک مریض صحتیاب ہو چکا ہے جبکہ باقی افراد کا علاج جاری ہے۔ پاکستان میں جن افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی وہ تمام ایران سے واپس آئے تھے۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پاک ایران سرحد پر تجارت بند ہونے کے ساتھ ساتھ قرنطینہ میں رکھے گئے ان زائرین کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے جو ایران سے واپس آئے ہیں۔ تفتان کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق ایران سے لوٹنے والے تقریباً دو ہزار سے زائد افراد کو سکریننگ کے لیے روکا گیا ہے۔ حکام کے مطابق 2000 افراد میں سے اب تک 1300 افراد کی سکریننگ مکمل ہوچکی...
پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر ایران سے متصل پاکستانی صوبے بلوچستان کی حکومت نے سکریننگ کے عمل کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق اب کوئٹہ کی جیلوں میں بھی سکریننگ کی جائے گی۔ اس عمل کو جلد شروع کرنے کے لیے محکمہِ جیل خانہ جات نے محکمہِ صحت کو مراسلہ بھی بھجوادیا ہے۔ حکام کے مطابق صوبے کی دیگر جیلوں میں صفائی کا انتظام بہتر بنانے کے حوالے سے بھی غوروخوص جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پہلے سے بیمار افراد کورونا وائرس سے کیسے بچیں؟دنیا بھر میں وبائی شکل اختیار کرنے والا کورونا وائرس کسی کو بھی ہوسکتا ہے۔ لیکن ان لوگوں کو کورونا وائرس سے خطرہ زیادہ ہے جو کہ ضیعف ہیں یا جنھیں پہلے سے صحت کے مسائل سے دوچار ہیں۔ جانیے کہ انہیں س طرح کی احتیاط کرنی چاہیے۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سات ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سات ہزار سے تجاوز Coronavirus Global Infections Top Wuhan CoronavirusOutbreak COVID19 China
مزید پڑھ »
کرونا وائرس:سعودی عرب میں تمام کھیلوں میں تماشائیوں پر پابندیکرونا وائرس:سعودی عرب میں تمام کھیلوں میں تماشائیوں پر پابندی ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak Sports KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ میں تاخیرکا خدشہ - ایکسپریس اردوایونٹ شیڈول کے مطابق ہوگا، صدر بی سی سی آئی ساروگنگولی
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس متاثرین کیلئے قرنطینہ کی گئی عمارت منہدمکتنے لوگ ملبے تلے دبے ہیں اور ہلاکتیں کتنی ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث مقبوضہ کشمیر کے اسکولوں میں 31 مارچ تک تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »