دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سات ہزار سے تجاوز Coronavirus Global Infections Top Wuhan CoronavirusOutbreak COVID19 China
کر گئی جبکہ تین ہزار چھ سو ساٹھ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ اعدادوشمار کے مطابق ساٹھ ہزار مریض صحتیاب ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔ایران میں کرونا وائرس سے مزید 49 افراد جاں بحق مرنے والوں کی تعداد 194 ہو گئی۔ سعودی عرب میں چار نئے مریض سامنے آنے کے بعد کل مریضوں کی تعداد11 ہوگئی۔ سعودی حکومت نے قطیف کے علاقے کو وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کر دیا۔ حکومت نے قطیف کے علاقے میں تمام سرکاری اور نجی اداروں میں کام رکوا دیا...
اٹلی نے کرونا کے مقابلے کے لئے ملک کی ایک چوتھائی آبادی کو قرنطینہ کردیا ہے۔ بنگلا دیش میں پہلی بار تین افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ جنوبی کوریا میں 367 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 7100 سے زائد ہو گئی جبکہ امریکا میں مریضوں کی تعداد 440 سے تجاوز کر گئی۔ بھارت میں متاثرہ افراد کی تعداد 39، آسٹریلیا میں 74، جاپان میں 1151، ملائیشیا 93 اور سنگا پور 138 ہو گئی۔
چین میں سو سالہ مریض کرونا وائرس سے صحت یاب ہوگیا۔ 1920ء میں پیدا ہونے والا چینی شہری کرونا سے ٹھیک ہونے والے دنیا کا سب سے زیادہ عمر والا شخص بن گیا ہے۔وائرس کے خدشے کے پیش نظر پوپ فرانسز کے ہفتہ وار دعائیہ خطاب کو لائیو نشر کیا گیا۔ ادھر چین کے شہر کونزو میں ہوٹل کی عمارت زمین بوس ہو گئی جس میں کئی لوگ ہلاک ہو گئے۔ اس عمارت کو کرونا کے مریضوں کے لیے قرنطینہ کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔ فرانس نے ملک بھر میں سکولوں کو بند کرتے ہوئے 15 امریکی شہریوں کو بھی قرنطینہ میں ڈال دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہندو برادری رنگوں اور خوشیوں سے بھرا مذہبی تہوار ’’ہولی‘‘کراچی : پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہندو برادری رنگوں اور خوشیوں سے بھرا مذہبی تہوار ’’ہولی‘‘ منارہی ہے۔ تہوار کا آغاز ہوتے ہی ہرسو خوشیوں کے رنگ بکھر جاتے ہیں۔ بچے کیا بڑے سب
مزید پڑھ »
سترہ سالہ نوجوان کی کورونا وائرس ویب سائٹ دنیا بھر میں مقبول - ایکسپریس اردوایوی شفمان اپنی ویب سائٹ روزانہ 6 گھنٹے تک اپ ڈیٹ کرتے ہیں جس سے لاکھوں افراد استفادہ کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
بارش سے متاثرہ میچ میں یونائیٹڈ کو شکست، زلمی 7رنز سے کامیاب - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
خیبر پختو نخوا میں بارش سے تباہی ، مختلف حادثات میں 21افراد جاں بحقبارش نے سب سے زیادہ کس شہر میں تباہی مچائی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ملتان میں گارڈ کی ملی بھگت سے بینک میں کروڑوں روپے کی ڈکیتی - ایکسپریس اردوگارڈ واجد نے ڈاکوؤں کے ساتھ مل کر گیس سلنڈر کی مدد سے 39 لاکرز کو توڑا کرسامان لوٹ لیا، پولیس
مزید پڑھ »
تیل کی قیمت میں کمی سے ایشیا کی مارکیٹوں میں مندیسوموار کو ایشیا کی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 20 فیصد سے زیادہ کی کمی دیکھی گئی جسے تجزیہ نگار قیمتوں کی جنگ قرار دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »