' وفاقی حکومت کو سنجیدہ اقدامات کرنے پڑیں گے' CoronaVirusPakistan
وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے اور اسٹیڈیم میں شائقین کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے حفاظتی اقدامات کیے جائیں گے۔
وزیر اعلیٰ کو مزید بتایا گیا کہ جو 14 کیسز مختلف ہسپتالوں میں ہیں وہ سب صحتیاب ہو رہے ہیں، اب کراچی میں 14 کیسز ہیں اور ایک حیدرآباد میں ہے، اس حساب سے سندھ میں کل 15 کیسز ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت میچز کے انعقاد کے لیے پوری طرح تیار ہے اور میچ اسی طرح ہوں گے جیسے ہوتے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے پی ایس ایل کے تماشائیوں کے نام پیغام میں کہا کہ شائقین ضرور اسٹیڈیم آئیں، ہم نے ان کے لیے احتیاطی انتظامات کیے ہیں جس کے تحت انہیں سینی ٹائزر فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی اسکریننگ بھی کی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں پی ایس ایل میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، حکومت سندھ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں پی ایس ایل کےمیچزمتاثرنہیں ہونگے،وزیراطلاعاتکراچی میں پی ایس ایل کےمیچزمتاثرنہیں ہونگے،وزیراطلاعات تفصیلات: SamaaTV
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کے میچز کراچی میں ہونگے ،وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہاہے کہ پی ایس ایل کے میچز
مزید پڑھ »
پی ایس ایل میں چھکوں کا ریکارڈ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں پی ایس ایل میچ نہ کروائے جائیں کیونکہ۔۔۔وزارت صحت نے تجویز دیدی، وجہ ایسی کہ پی سی بی حکام بھی سوچ میں پڑگئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرصحت سندھ عذرا پیچوہو کی زیرصدارت محکمہ صحت سندھ کا اہم
مزید پڑھ »