کراچی میں پی ایس ایل کےمیچزمتاثرنہیں ہونگے،وزیراطلاعات

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں پی ایس ایل کےمیچزمتاثرنہیں ہونگے،وزیراطلاعات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

کراچی میں پی ایس ایل کےمیچزمتاثرنہیں ہونگے،وزیراطلاعات تفصیلات: SamaaTV

Posted: Mar 10, 2020 | Last Updated: 1 hour agoوزیر اطلاعات سندھ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل کے میچز متاثر نہیں ہونگے، جب کہ پی سی بی کے مطابق متبادل جگہوں کا فیصلہ اعلان اور تجویز کے بعد کیا جائے گا۔

وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے سماء سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں پی ایس ایل کے میچز شیڈول کے مطابق ہونگے۔ اسکول بچوں کی حفاظت کیلئے بند کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اور نیشنل اسٹیڈیم کا آج اجلاس بھی ہوگا، گراؤنڈ اور دیگر جگہوں پر اسپرے کئے جائیں گے۔ شاپنگ سینٹرز اور دیگر جگہوں پر جانا عوام کیلئے اختیاری ہوتا ہے۔

دوسری جانب ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ کراچی سے ميچز شفٹ کرنے کے لیے باضابط طور پر نہيں کہا گيا ہے،حکومت نے تجويز دی توعمل کريں گے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ميچز کا انعقاد صوبائی حکومت کی گائيڈ لائنز پر کيا جاتا ہے۔ ميچ کہاں شفٹ ہوں گے تجويز ملنے کے بعد فيصلہ کيا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل میں چھکوں کا ریکارڈ - Sport - Dawn Newsپی ایس ایل میں چھکوں کا ریکارڈ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج آرام کا دن، کوئی میچ نہیں کھیلا جائےگاایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج آرام کا دن، کوئی میچ نہیں کھیلا جائےگاایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج آرام کا دن، کوئی میچ نہیں کھیلا جائےگا PSL2020 Today RestDay No Match Played TayyarHain thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB
مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا وائرس کیسز میں سے 2 کی حالت بہترکراچی میں کرونا وائرس کیسز میں سے 2 کی حالت بہترکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کرونا وائرس کے تین کیسز میں سے دو کی حالت بہتر ہے۔ آج ہونے والے پانچوں افراد کے ٹیسٹ منفی آئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کو کرونا ٹاسک فورس اجلاس میں آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس:کراچی میں مزید9کیسز سامنے آگئے،پاکستان میں تعداد16ہوگئیکرونا وائرس:کراچی میں مزید9کیسز سامنے آگئے،پاکستان میں تعداد16ہوگئیکرونا وائرس:کراچی میں مزید9کیسز سامنے آگئے،پاکستان میں تعداد16ہوگئی SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 21:17:32