ایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج آرام کا دن، کوئی میچ نہیں کھیلا جائےگا

پاکستان خبریں خبریں

ایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج آرام کا دن، کوئی میچ نہیں کھیلا جائےگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

ایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج آرام کا دن، کوئی میچ نہیں کھیلا جائےگا PSL2020 Today RestDay No Match Played TayyarHain thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB

پاک بحریہ نے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا

پیرکو ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن فائیو میں کوئی میچ شیڈول نہیں۔ دوسرے مرحلے کے اختتام پر اسلام آباد یونائیٹڈ نے نو میچز کھیل لیے، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آٹھ آٹھ میچز کھیل لیے جبکہ ملتان سلطانز، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز نے سات سات میچز کھیلے۔ پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز گیارہ پوائنٹس حاصل کرکے پہلی پوزیشن کے ساتھ پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے۔

پشاور زلمی نو پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور اسلام آباد یونائیٹڈ سات پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبرپر ہے۔ کراچی کنگز نے سات پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کررکھی ہے جبکہ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چھ، چھ پوائنٹس کے ہمراہ پانچویں اور چھٹے نمبرپر موجود ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل: یونائیٹڈ کا زلمی کو فتح کے لیے 196رنز کا ہدف - Sport - Dawn Newsپی ایس ایل: یونائیٹڈ کا زلمی کو فتح کے لیے 196رنز کا ہدف - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاریپی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 21 ویں میچ میں لاہور قلندرز
مزید پڑھ »

خواہش ہے وزیر اعظم پی ایس ایل فائنل دیکھنے لاہور آئیں، فردوس اعوان - ایکسپریس اردوخواہش ہے وزیر اعظم پی ایس ایل فائنل دیکھنے لاہور آئیں، فردوس اعوان - ایکسپریس اردولاہورقلندرز جلد حوصلہ ہار جاتے ہیں ان کی ڈاکٹر بن کر ہمت افزائی کرنے آئی ہوں
مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں بارش اور چوکوں، چھکوں کی آنکھ مچولی - Sport - Dawn Newsپی ایس ایل میں بارش اور چوکوں، چھکوں کی آنکھ مچولی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5:ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہپی ایس ایل 5:ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیموں میں تبدیلیوں کا امکان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020 MSvIU
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 22:50:43