پی ایس ایل 5:ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل 5:ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

دونوں ٹیموں میں تبدیلیوں کا امکان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020 MSvIU

راولپنڈی:پاکستان سپرلیگ 5 میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 522واں میچ آج راولپنڈی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اورملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ٹاس کے بعد ملتان سلطانز کے کپتان شان مسود کا کہنا تھا کہ میچ جیت کر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرنے کی کوشش کریں گے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ اوورز کم ہیں لیکن زیادہ سے زیادہ اسکورکرنےکی کوشش کریں گے۔

آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث میچ تاخیرکا شکار ہوا،جس کے بعد اب ملتان سلطانز اوراسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ 9 اوورز فی اننگزتک محدود کردیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل: یونائیٹڈ کا زلمی کو فتح کے لیے 196رنز کا ہدف - Sport - Dawn Newsپی ایس ایل: یونائیٹڈ کا زلمی کو فتح کے لیے 196رنز کا ہدف - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

نسیم شاہ کے پی ایس ایل سے باہر ہونے کا خدشہ - ایکسپریس اردونسیم شاہ گزشتہ روز پشاور زلمی کیخلاف میچ کے دوران انجرڈ ہوگئے تھے
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کا میچ بارش کی نذر ہو گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے 19 ویں میچ میں ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل تھیں کہ بارش آ گئی، بارش کے باعث میچ منسوخ کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

نسیم شاہ انجری کے سبب ایک ہفتے کیلئے پی ایس ایل سے باہرنسیم شاہ انجری کے سبب ایک ہفتے کیلئے پی ایس ایل سے باہر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 23:49:33