کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرصحت سندھ عذرا پیچوہو کی زیرصدارت محکمہ صحت سندھ کا اہم
اجلاس ہوا جس میں ایئرپورٹ پر ہیلتھ ڈیسک قائم کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے ،اجلاس میں بڑے اجتماعات سے بچنے کیلئے ایڈوائزری جاری کرنے کافیصلہ کیا گیاہے،وزیرصحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے وزیراعلیٰ سندھ کو تجویز دی ہے کہ جب تک کورونا کو خطرہ منڈلا رہاہے اس وقت تک پی ایس ایل جیسے بڑے عوامی اجتماعات پر پابندی لگائی جائے اور تعلیمی اداروں میں مزید ایک ماہ کی چھٹیاں دی جائیں۔سعودی اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید کم، پاکستانیوں کو کتنا فائدہ ہوگا؟بہت بڑی خوشخبری...
میڈیارپورتس کے مطابق وزیر صحت سندھ عذراپیچوہو کی زیرصدارت ایک اہم ہنگامی اجلاس ہوا جس میں محکمہ صحت سندھ نے ایئر پورٹ پر سکریننگ کیلئے ہیلپ ڈیسک کے قیام کا فیصلہ کیاگیا ہے ،اجلاس میں تمام نجی اورسرکاری ہسپتالوں میں بھی فرنٹ لائن ڈیسک کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ محکمہ صحت سندھ میں عوامی اجتماعات نہ کرنے سے متعلق ایڈوائزری بھی جاری کرے گا۔محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی آنے والے تمام مسافروں کی سکریننگ کی جائے گی ۔وزارت صحت کامزید کہنا ہے کہ کراچی میں پی ایس ایل میچز...
دریں اثنا وزیر صحت عذراپیچوہو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ،وزیرصحت سندھ نے کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر تعلیمی ادارے مزید ایک ماہ کیلئے بند کرنے کی تجویزدیدی۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کورونا کے مزید کیسز سامنے آسکتے ہیں ،وزیرصحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے وزیراعلیٰ سندھ کو تجویز دی ہے کہ جب تک کورونا کو خطرہ منڈلا رہاہے اس وقت تک پی ایس ایل جیسے بڑے عوامی اجتماعات پر پابندی لگائی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں پی ایس ایل کےمیچزمتاثرنہیں ہونگے،وزیراطلاعاتکراچی میں پی ایس ایل کےمیچزمتاثرنہیں ہونگے،وزیراطلاعات تفصیلات: SamaaTV
مزید پڑھ »
کرونا وائرس:کراچی میں مزید9کیسز سامنے آگئے،پاکستان میں تعداد16ہوگئیکرونا وائرس:کراچی میں مزید9کیسز سامنے آگئے،پاکستان میں تعداد16ہوگئی SamaaTV
مزید پڑھ »
کراچی میں کرونا وائرس کیسز میں سے 2 کی حالت بہترکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کرونا وائرس کے تین کیسز میں سے دو کی حالت بہتر ہے۔ آج ہونے والے پانچوں افراد کے ٹیسٹ منفی آئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کو کرونا ٹاسک فورس اجلاس میں آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: اٹلی میں ہلاکتیں بڑھ گئیں مگر چین میں نئے مریضوں میں کمی - BBC Urduاٹلی میں ایک دن میں کورونا وائرس سے 133 ہلاکتوں کے بعد وہاں اس سے مرنے والوں کی تعداد 360 سے بڑھ گئی ہے جبکہ چین میں اس کے متاثرین کی تعداد میں کمی آ رہی ہے۔
مزید پڑھ »