پی ایس ایل: کراچی کنگز کے عامر یامین انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر HBLPSL2020 HBLPSL5 KarachiKingsARY AmirYameen Injured Replacement thePSLt20 TheRealPCB PSL5ComesPakistan PSLComesHome
2020ءسے باہر ہو گئے ہیں۔ کراچی کنگز نے ان کی جگہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باولر وقاص مقصود کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ انجری کا شکار29 سالہ عامر یامین کے ایم آر آئی اسکین کا جائزہ لینے کے بعد ڈاکٹر سہیل سلیم نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 میں آل راونڈر عامر یامین نے کراچی کنگز کی جانب سے تین میچوں میں تین وکٹیں حاصل کی تھیں تاہم اس دوران وہ کسی بھی میچ
میں بیٹنگ نہیں کرسکے تھے۔ متبادل کھلاڑی کی حیثیت سے32 سالہ وقاص مقصود کے نام کی منظوری ایونٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی نے دی۔ کمیٹی میں پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان، بازید خان،مرینہ اقبال، سمیر کھوسہ اور ڈاکٹر سہیل سلیم شامل ہیں۔ سلور کٹیگری میں شامل وقاص مقصود اس سے قبل ایچ بی ایل پی ایس ایل 2019ءمیں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کر چکے ہیں۔انہوں نے ایونٹ میں 2 میچز کھیلے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں پی ایس ایل میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، حکومت سندھ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: لاہور قلندرز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: لاہور قلندرز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں پی ایس ایل میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، حکومت سندھ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کے میچز کراچی میں ہونگے ،وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہاہے کہ پی ایس ایل کے میچز
مزید پڑھ »
پی ایس ایل میچز کراچی میں شیڈول کے مطابق ہونگےلاہور(سپورٹس رپورٹر) کراچی میں کرونا وائرس کے خدشہ کے باعث پاکستان سپر لیگ کے میچز کو
مزید پڑھ »