پی ایس ایل: لاہور قلندرز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری LQvPZ PSLV2020 Cricket DawnNews
پاکستان سپر لیگ کا 24واں میچ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان جاری ہے۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ لاہور قلندرز میں کرس لِن کی واپسی ہوئی ہے جبکہ 'پلے آف مرحلے' میں رسائی کے لیے اس کے لیے یہ میچ انتہائی اہم ہے۔ پاکستان سپر لیگ میں دونوں ٹیمیں اب تک 9 بار آمنے سامنے آئی ہیں جن میں سے 8 میچز میں پشاور زلمی نے فتح اپنے نام کی ہے۔سہیل اختر ، فخر زمان، کرس لِن، محمد حفیظ، بین ڈنک، سَمیت پٹیل، ڈیوڈ ویزے، دلبر حسین، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور معاذ خان۔وہاب ریاض ، کامران اکمل، حیدر علی، ٹام بینٹن، شعیب ملک، لیام لونگ اسٹون، گریگری، کارلوس بریتھویٹ، حسن علی، یاسر شاہ اور راحت علی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج آرام کا دن، کوئی میچ نہیں کھیلا جائےگاایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج آرام کا دن، کوئی میچ نہیں کھیلا جائےگا PSL2020 Today RestDay No Match Played TayyarHain thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو: لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا آج جوڑ پڑے گا
مزید پڑھ »
پی ایس ایل میں آج پشاور زلمی اور لاہور قلندرز مدمقابل - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: پاکستانی ٹیم کے بلے باز فلاپ کیوں ہو رہے ہیں؟پاکستانی بیٹسمینوں کی پی ایس ایل میں کارکردگی اس لیے بھی لمحہ فکریہ ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور پھر ایشیا کپ کھیلنا ہے لیکن سب سے بڑا چیلنج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہوگا۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل میں چھکوں کا ریکارڈ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »