پی ایس ایل میچز کراچی میں شیڈول کے مطابق ہونگے PSL2020
لاہور شفٹ کرنے کی تمام افوائیں دم توڑ گئیں۔ سندھ حکومت اور کراچی کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ کرونا وائرس کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی خدشہ نہیں ہے لہذا پاکستان کرکٹ بورڈ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں کھیلے جانے والے میچز کو کسی نیوٹرل وینو پر شفٹ نہ کرئے۔ کراچی کی
ضلعی انتظامیہ اور سندھ حکومت کی یقین دہانی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے 11 سے 15 مارچ تک کراچی میں کھیلے جانے والے میچز اور ٹیموں کے پریکٹس شیڈول کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے جاری میچز میں سے کوالیفائر سمیت پانچ میچز 12، 13، 14 اور 15 مارچ کو لیگ میچز جبکہ 17 مارچ کو کوالیفائر میچ کھیلا جائیگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں پی ایس ایل میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، حکومت سندھ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں پی ایس ایل میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، حکومت سندھ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کے میچز کراچی میں ہونگے ،وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہاہے کہ پی ایس ایل کے میچز
مزید پڑھ »
کراچی میں کورونا وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حادثات کے باوجود کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردولیاقت آباد میں 100 سے زائد پلاٹس پر پورشن اوراضافی منزلیں بنائی جا ری ہیں، ایس بی سی اے اور پولیس حکام ملوث، ذرائع
مزید پڑھ »
کراچی میں کرونا وائرس کے 8 نئے کیسز سامنے آگئےکراچی میں کرونا وائرس کے 8 نئے کیسز سامنے آگئے ARYNewsUrdu Karachi coronavirus
مزید پڑھ »