حادثات کے باوجود کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

حادثات کے باوجود کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

حادثات کے باوجود کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری

کراچی:

کراچی میں غیرقانونی تعمیرات کی وجہ سے درجنوں شہریوں کی جان جا چکی ہے تاہم بلڈز ما فیا ،سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اورپو لیس مبینہ طور پر غیر قانونی تعمیرات میں ملوث ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لیاقت آباد ٹاون میں اس وقت بھی 100 سے زائد پلاٹس پر پورشن اوراضافی منزلیں تعمیر جا ری ہیں جس میں مبینہ طور پر ایس بی سی اے حکام اورعلاقہ پولیس ملوث ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا: بارشوں کے باعث حادثات میں 17 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب اور پختونخوا میں موسلا دھار بارشیں، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمیملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، چھتیں گرنے سمیت متعدد حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 15
مزید پڑھ »

خیبر پختو نخوا میں بارش سے تباہی ، مختلف حادثات میں 21افراد جاں بحقخیبر پختو نخوا میں بارش سے تباہی ، مختلف حادثات میں 21افراد جاں بحقبارش نے سب سے زیادہ کس شہر میں تباہی مچائی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پاکستان کے مختلف شہروں میں ’عورت مارچ‘ کے انتظامات مکمل - Pakistan - Dawn Newsپاکستان کے مختلف شہروں میں ’عورت مارچ‘ کے انتظامات مکمل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان کے حملے میں بچوں سمیت 7 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان میں طالبان کے حملے میں بچوں سمیت 7 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوصوبے ہلمند میں بارودی سرنگ دھماکے میں پولیس اہلکار ہلاک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 02:25:06