دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جس کے باعث کئی افراد کو کشتیوں کے ذریعے نکالا گیا۔
امریکا کے کئی علاقوں میں سیلاب سے سڑکیں بہہ گئی ہیں اور لوگ گاڑیاں چھوڑ کر محفوظ مقامات پرمنتقل ہونے پر مجبور ہوگئے۔
اس کے علاوہ ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جب کہ نیویارک میں ایک اہم ریل سروس بھی معطل کردی گئی ہے۔نیویارک شہر کے مضافاتی علاقے میں اتوار اور پیر کو 8 انچ تک بارش ہوئی تھی جس کے سبب ٹریک متاثر ہوئی جب کہ گورنر نیویارک نے متاثرہ کاؤنٹیز میں ہنگامی حالت نافذ کردی ہے۔ اس صورتحال میں البانیAlbany اور نیویارک کے درمیان ٹرین سروس معطل کردی گئی ہے، حکام نے پنسلوینیا، نیویارک، میساچوسٹس، مین، نیو ہیم شائر، نیوجرسی، اور ورمونٹ میں بھی سیلابی ریلوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بارشوں نے جاپان میں تباہی مچادی دو ہلاک چھ لاپتہ05:31 PM, 10 Jul, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, ٹوکیو: جاپان میں بھی بارشوں نے تباہی مچادی، بارشوں کی وجہ سے سیلاب کی صورتحال ہے اور مڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے
مزید پڑھ »
بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارشوں نے تباہی مچادی، 100 افراد ہلاکبارشوں سے سب سے زیادہ نقصانات ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور دہلی میں ہوئے ہیں جہاں سیلابی ریلے گاڑیوں کو بہا لے گئے، پل ٹوٹ گئے اور سڑکوں میں گڑھے پڑ گئے۔
مزید پڑھ »
25 جون سے اب تک ملک میں ہونیوالی بارشوں سے 86 افراد جاں بحقبارشوں کے دوران سب سے زیادہ ہلاکتیں پنجاب میں ہوئیں جس کی تعداد 52 تک ہے: این ڈی ایم اے کی رپورٹ
مزید پڑھ »
ملک میں بارشوں سے حادثات میں اموات 78 ہو گئیںملک میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 78 ہو گئی۔ DailyJang
مزید پڑھ »