ملک میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 78 ہو گئی۔ DailyJang
تازہ واقعات میں رائے ونڈ اور قصور میں کرنٹ لگنے سے 2 مزید ہلاکتیں ہوئی ہیں۔لاہور کے نشتر ٹاؤن اور شاہدرہ ٹاؤن میں چھتیں گرنے کے واقعات میں 9 افراد زخمی ہو گئے۔
کوہلو میں بارش سے شاہراہ متاثر ہوئی ہے، جس کے باعث کوہلو کا سبی سمیت اندرونِ بلوچستان سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔دوسری جانب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاوہ پنجاب کے شہروں لاہور، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں آج بھی تیز بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔پشاور، سوات، چترال، دیر، کوہستان میں بھی آج بارش متوقع ہے۔
کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختون خوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق ژوب، قلعہ سیف اللّٰہ، شیرانی، موسیٰ خیل کے بعض علاقوں میں آج شام بارش کا امکان ہے۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں طوفانی بارشیں : مختلف حادثات میں بچوں سمیت 29 افراد جاں بحقلاہور/ پشاور : پنجاب ، خیبر پختونخوا اوربلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں بچوں سمیت انتیس افراد جان سے گئے۔
مزید پڑھ »
حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 76 افراد کی جان لے لیملک بھر میں 25 جون سے اب تک بارشوں کے باعث کتنا نقصان ہوا؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی
مزید پڑھ »
بارشوں سے 76 افراد جاں بحق ہوئے، این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔
مزید پڑھ »
سپین میں طوفانی بارشوں سے تباہیشاہراہیں بندٹرینوں کو روک دیا گیا09:05 PM, 7 Jul, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, میڈرڈ: سپین میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے سیلابی ریلوں سے شاہراہیں بند ہوگئیں اور لوگ گاڑیوں میں پھنس کر
مزید پڑھ »
لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوارلاہور : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
مزید پڑھ »