پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں طوفانی بارشیں : مختلف حادثات میں بچوں سمیت 29 افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں طوفانی بارشیں : مختلف حادثات میں بچوں سمیت 29 افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں طوفانی بارشیں : مختلف حادثات میں بچوں سمیت 29 افراد جاں بحق arynewsurdu

لاہور/ پشاور: پنجاب ، خیبر پختونخوا اوربلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں بچوں سمیت 29 افراد جان سے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مون سون سسٹم مزید شدت اختیار کر گیا ، پنجاب ، خیبر پختونخوا اوربلوچستان میں وقفے وقفے سے طوفانی بارشیں جاری ہیں۔ دو روز میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں بچوں سمیت انتیس افراد جان سے گئے جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہیں، آندھی اور تیز ہواؤں سے چھتیں، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے اموات رپورٹ ہوئیں۔

لاہور میں دوسرے اسپیل کے بعد بھی شاہراہیں پانی پانی ہوگئیں، گلی محلے ڈوب گئے، گھروں اور اسپتالوں میں ایک بار پھر پانی داخل ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شدید بارشوں سے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور مختلف شہروں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے جبکہ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے جانے کے خدشے کے بعد پی ڈی ایم اے نے دریائے راوی ، ستلج، جہلم میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ بھی جاری کردیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب،کے پی اور کشمیر میں شدید بارشیں، حادثات میں 17 افراد جاں بحقپنجاب،کے پی اور کشمیر میں شدید بارشیں، حادثات میں 17 افراد جاں بحقمحکمہ موسمیات نے کل سے 10 جولائی تک دریائے چناب، ستلج اور راوی سے متصل علاقوں میں تیزبارش کی پیش گوئی ہے
مزید پڑھ »

پنجابکے پی اور کشمیر میں شدید بارشیں حادثات میں 17 افراد جاں بحقپنجابکے پی اور کشمیر میں شدید بارشیں حادثات میں 17 افراد جاں بحقپنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بیشتر علاقے بارش کی لپیٹ میں  ہیں جب کہ گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔پی ڈی ایم اے نے
مزید پڑھ »

لاہور میں مسلسل تیسرے روز موسلا دھار بارش، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحقلاہور میں مسلسل تیسرے روز موسلا دھار بارش، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحقچونگی امر سدھو کے علاقے میں مکان کی چھت گرنےسے 4افرادجاں بحق ، مزنگ میں اسپتال سے ملحقہ دیوار انتظار گاہ پر گر گئی جس سے 13 افراد زخمی ہوئے
مزید پڑھ »

نیدرلینڈز اور جرمنی میں طوفان ، مختلف حادثات میں 2افراد ہلاکنیدرلینڈز اور جرمنی میں طوفان ، مختلف حادثات میں 2افراد ہلاکمیونخ : (ویب ڈیسک ) نیدرلینڈز اور جرمنی میں طوفان نے تباہی مچادی ، مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

جنوب مغربی چین میں طوفانی بارشیں اور سیلاب، 15 افراد ہلاکجنوب مغربی چین میں طوفانی بارشیں اور سیلاب، 15 افراد ہلاکموسلادھار بارشوں سے دریائے یانگسی کے اطراف کے علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 12:28:50