لاہور میں مسلسل تیسرے روز موسلا دھار بارش، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

لاہور میں مسلسل تیسرے روز موسلا دھار بارش، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

چونگی امر سدھو کے علاقے میں مکان کی چھت گرنےسے 4افرادجاں بحق ، مزنگ میں اسپتال سے ملحقہ دیوار انتظار گاہ پر گر گئی جس سے 13 افراد زخمی ہوئے

لاہور میں مسلسل تیسرے روز موسلا دھار بارش سے معمولات زندگی بری طرح متاثر رہے جبکہ مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے— فوٹو: اسکرین گریب

لاہور میں مسلسل تیسرے روز بھی موسلادھاربارش ہوئی جس سے کئی علاقوں میں ٹریفک سست روی کا شکار رہی، بارش کی وجہ سےچونگی امر سدھو کے علاقے میں مکان کی چھت گرنےسے 4افرادجاں بحق ہو گئے، مزنگ میں اسپتال سے ملحقہ دیوار انتظار گاہ پر گر گئی جس سے 13 افراد زخمی ہوئے جبکہ ایک شخص کرنٹ لگنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے بھی گنگا رام اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی اور ان کے بہترین علاج معالجے کی ہدایت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں رات سے موسلا دھار بارش جاری، شہر تالاب بن گیالاہور میں رات سے موسلا دھار بارش جاری، شہر تالاب بن گیالاہور میں رات سے موسلا دھار بارش جاری، شہر تالاب بن گیا arynewsurdu lahore
مزید پڑھ »

کراچی میں موسلا دھاربارش کی پیشگوئی، سول ایوی ایشن کے ہنگامی اقداماتکراچی میں موسلا دھاربارش کی پیشگوئی، سول ایوی ایشن کے ہنگامی اقداماتکراچی : (ویب ڈیسک ) کراچی میں موسلا دھار بارش اور آندھی کی پیش گوئی کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہنگامی اقدامات کے احکامات جاری کیے ہیں۔
مزید پڑھ »

چیف سیکرٹری کا لاہور میں نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے دورہچیف سیکرٹری کا لاہور میں نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے دورہلاہور میں تیز بارش، نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے چیف سیکرٹری پنجاب فیلڈ میں موجود ہیں۔رپورٹ کے مطابق چیف سیکرٹری نے لاہور میں تیز بارش، نکاسی آب کے
مزید پڑھ »

لاہور بارش میں دورے کی ویڈیو وہاب ریاض نے معافی مانگ لیلاہور بارش میں دورے کی ویڈیو وہاب ریاض نے معافی مانگ لیوہاب ریاض نے لاہور میں ہونے والی بارش میں اپنی وائرل ہونے والی ویڈیو پر معافی مانگ لی۔رپورٹ کے مطابق  لاہور میں شدید بارش کے بعد ہر طرف پانی ہی پانی
مزید پڑھ »

نیدرلینڈز اور جرمنی میں طوفان ، مختلف حادثات میں 2افراد ہلاکنیدرلینڈز اور جرمنی میں طوفان ، مختلف حادثات میں 2افراد ہلاکمیونخ : (ویب ڈیسک ) نیدرلینڈز اور جرمنی میں طوفان نے تباہی مچادی ، مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 15:17:01