چیف سیکرٹری کا لاہور میں نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے دورہ مزید تفصیلات ⬇️ ChiefSecretaryPunjab Lahore Rain
انتظامات کا جائزہ لینے کیلئےمخلتف شاہراہوں، کلمہ چوک انڈر پاس کا دورہ کیا۔ چیف سیکرٹری نےہدایت کی کہ بارش کے پانی کے جلد از جلد نکاس کیلئے تمام افسران فیلڈ میں موجود رہیں۔ چیف سیکرٹری نےمحکموں کے سیکرٹریز کو انڈر پاس اور ڈسپوزل سٹیشنوں کا معائنہ کر نے کی
ہدایات جاری کی ہیں۔چیف سیکرٹری نےحکم دیا کہ ٹریفک رواں دواں رکھنے کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں۔نشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی کیلئے مزید پمپس نصب کئے جائیں۔ چیف سیکرٹری نےمسلسل بارش کے باعث پیدا صورتحال سے نمٹنے کیلئے متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں بارش کے بعد ہنگامی دوروں پر وہاب ریاض کو تنقید کا سامنا - ایکسپریس اردونگراں وزیر کھیل نے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے بارش سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »
منی پور میں مظالم چھپانے کیلئے بھارت کا امریکی وفود کو ویزا دینے سے انکار - ایکسپریس اردووفود کا تعلق مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن سے تھا جو منی پور کی صورتحال کا جائزہ لینے آرہے تھے
مزید پڑھ »
ورلڈکپ؛ پاکستان کا سیکیورٹی وفد بھارت کا دورہ کرے گا - ایکسپریس اردوورلڈکپ؛ پاکستان کا سیکیورٹی وفد بھارت کا دورہ کرے گا PAKvIND WorldCup2023 PakistanCricket BCCI ExpressNews
مزید پڑھ »
مون سون کے تگڑے سپیل کے بعد آج بھی بادل برسنے کی پیشگوئیلاہور:(دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ روز شروع ہونیوالے مون سون کے تگڑے سپیل کے بعد آج بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
ہمارے بچوں کا خون سستا نہیں اسرائیل بھی لاشوں اور زخمیوں کو گننے کیلئے تیار ہوجائے: تل ابیب حملے پر حماس اور اسلامی جہاد کا رد عمل04:44 PM, 4 Jul, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, تل ابیب : اسرائیلی دار الحکومت تل ابیب میں جنین میں فلسطینیوں پر مظالم کا بدلہ لینے کے لیے شہری نے ٹرک شاپنگ
مزید پڑھ »