مون سون کے تگڑے سپیل کے بعد آج بھی بادل برسنے کی پیشگوئی

پاکستان خبریں خبریں

مون سون کے تگڑے سپیل کے بعد آج بھی بادل برسنے کی پیشگوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

لاہور:(دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ روز شروع ہونیوالے مون سون کے تگڑے سپیل کے بعد آج بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔

گزشتہ روز لاہور میں بارش کا 30 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا تھا، موسلادھار بارش سے جہاں نشیبی علاقے زیر آب آگئے، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں وہیں مختلف حادثات میں 7 افراد جان کی بازی بھی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔

گھنٹوں جاری رہنے والی بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں جمع ہونے والا پانی بعض علاقوں میں اب بھی موجود ہے جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں روپے کا زور چلنے لگا ڈالر یورو پاؤنڈ درہم اور ریال سب کی قیمتیں کم ہو گئیںاوپن مارکیٹ میں روپے کا زور چلنے لگا ڈالر یورو پاؤنڈ درہم اور ریال سب کی قیمتیں کم ہو گئیںانٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی آ گئی۔
مزید پڑھ »

مون سون کا کمال، بجلی کے شارٹ فال میں کمی، لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہوسکیمون سون کا کمال، بجلی کے شارٹ فال میں کمی، لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہوسکیاسلام آباد: (دنیا نیوز) مون سون بارشوں کے باعث بجلی کے شارٹ فال میں کمی آ گئی لیکن لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہو سکی۔
مزید پڑھ »

آج رات بارش کے ایک اور سپیل کی پیشگوئیآج رات بارش کے ایک اور سپیل کی پیشگوئینگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےبتایا ہے کہ آج رات 9بجے بارش کے ایک اور سپیل کی پیشگوئی ہے۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بارش
مزید پڑھ »

بلوچستان میں مون سون کے حوالے سے انتظامات مکمل ہیں : پی ڈی ایم اےبلوچستان میں مون سون کے حوالے سے انتظامات مکمل ہیں : پی ڈی ایم اےکوئٹہ : (ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہانزیب خان کاکہنا ہے کہ بلوچستان میں مون سون کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ۔
مزید پڑھ »

روسی خاتون صحافی پر بہیمانہ تشدد انگلیاں اور بال کاٹ دیئے گئے, ہسپتال منتقلروسی خاتون صحافی پر بہیمانہ تشدد انگلیاں اور بال کاٹ دیئے گئے, ہسپتال منتقلروس کی ایوارڈ یافتہ تحقیقاتی معروف خاتون صحافی ایلینا ملاشینا پر بدترین تشدد کے بعد انگلیاں توڑ دی گئیں جبکہ سر کے بال بھی کاٹ دیئے گئے،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 20:27:14