آج رات بارش کے ایک اور سپیل کی پیشگوئی WeatherUpdates weatherforecast MonsoonRains Detail News 👇
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےبتایا ہے کہ آج رات 9بجے بارش کے ایک اور سپیل کی پیشگوئی ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بارش کے حوالے سے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ، ان کا کہنا تھا کہ کوشش ہے اگلے سپیل سے پہلے صبح کی بارش کا پانی نکال دیں گے۔یاد رہے کہ لاہور میں موسلا دھار بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ چونگی امر سدھو میں بجلی کا تار پانی میں گرنے کے بعد کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوا ہے، جبکہ باغبان پورہ میں کھمبے میں کرنٹ آنے سے نوجوان احتشام جاں بحق ہوا ہے۔ہنجر وال میں بھی 11 سالہ بچہ پانی میں کرنٹ لگنے سے دم توڑ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آندھی گرج چمک کےساتھ طوفانی بارش محکمہ موسمیات نے خبردار کردیامحکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی ، گرج چمک اور طوفانی بارش کی پیشگوئی کردی،
مزید پڑھ »
لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، پول گرنے سے بجلی کا نظام درہم برہمشہر میں 10 گھنٹوں میں ریکارڈ توڑ بارش ہوئی اور شہر بھر کے درجن سے زائد علاقوں میں 200 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی ہے: واسا
مزید پڑھ »
پاکستان کو بھارت سے کہیں بھی کھیلنے میں کوئی مسئلہ نہیں: عبدالرزاقہم کرکٹ کی ترقی کے لیے ہر جگہ کھیلنے کے لیے تیار ہوتے ہیں، کرکٹ اب ایک تفریح بن چکی ہے اور پوری دنیا میں دیکھی جاتی ہے: سابق کرکٹر
مزید پڑھ »
جولائی میں زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالرز ہونے کی توقع ہے: وزیر خزانہآئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد اسی ماہ ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر مل جائیں گے: سینیٹر اسحاق ڈار
مزید پڑھ »