پاکستان کو بھارت سے کہیں بھی کھیلنے میں کوئی مسئلہ نہیں: عبدالرزاق

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کو بھارت سے کہیں بھی کھیلنے میں کوئی مسئلہ نہیں: عبدالرزاق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ہم کرکٹ کی ترقی کے لیے ہر جگہ کھیلنے کے لیے تیار ہوتے ہیں، کرکٹ اب ایک تفریح بن چکی ہے اور پوری دنیا میں دیکھی جاتی ہے: سابق کرکٹر

لاہور : سابق آل راؤنڈر عبد الرزاق کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت سمیت کہیں بھی بھارت سے کھیلنے میں مسئلہ نہیں ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتےہوئے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا کہ کرکٹ جہاں بھی ہو ہم پاکستانی کرکٹ کھیلنا اور دیکھنا چاہتے ہیں، ہماری خواہش ہوتی ہے کہ فینز کرکٹ سے لطف اندوز ہوں۔ انہوں نے کہاکہ ہم کرکٹ کی ترقی کے لیے ہر جگہ کھیلنے کے لیے تیار ہوتے ہیں، کرکٹ اب ایک تفریح بن چکی ہے اور پوری دنیا میں دیکھی جاتی ہے۔سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کا میچ سب سے زیادہ دنیا میں دیکھا جاتا ہے، صرف بھارت کی طرف سے پابندیاں لگائی جاتی ہیں پاکستان کو مسئلہ نہیں ہوتا، رکاوٹیں بھارت کھڑی کرتا ہے ہمیں تو کہیں بھی کھیلنے میں مسئلہ نہیں۔

عبدالرزاق نے مزید کہا کہ رکاوٹیں ہمیشہ صرف بھارت کی طرف سے کھڑی کی جاتی ہیں، ہم تو چاہتے ہیں کہ اگر پاکستان میں پاک بھارت میچز ہوتے تو کرکٹ کو فائدہ ہوتا، ہم تو کرکٹ کے لیے شارجہ میں بھی بھارت سے کھیلنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایک عرصے سے پاک بھارت کرکٹ کو مس کر رہے ہیں، پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت سمیت کہیں بھی بھارت سے کھیلنے میں مسئلہ نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو جولائی میں 1.1 ارب ڈالرز ملیں گے، وزیر خزانہپاکستان کو جولائی میں 1.1 ارب ڈالرز ملیں گے، وزیر خزانہاسحاق ڈار نے کہا کہ دسمبر تک بیرونی فنانسنگ کا انتظام کر لیا ہے، نئی حکومت کو پیسوں کے انتظام میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ تفصیلات: DailyJang IshaqDar
مزید پڑھ »

پاکستان نے آئی ایم ایف کو اظہار آمادگی کا خط بھجوادیا، 4 روز میں قسط ملنے کا امکانپاکستان نے آئی ایم ایف کو اظہار آمادگی کا خط بھجوادیا، 4 روز میں قسط ملنے کا امکانبورڈ سے منظوری کے بعد پاکستان کو ایک ارب ڈالرکی قسط جاری کی جائے گی، پاکستان 9 ماہ کے دوران کوئی نئی ٹیکس ایمنسٹی نہیں دے گا: ذرائع
مزید پڑھ »

جاوید لطیف: 'دنیا کی کوئی طاقت نواز شریف کو پاکستان آنے اور چوتھی بار وزیراعظم بننے سے نہیں روک سکتیجاوید لطیف: 'دنیا کی کوئی طاقت نواز شریف کو پاکستان آنے اور چوتھی بار وزیراعظم بننے سے نہیں روک سکتیاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت کو نواز شریف کو پاکستان آنے اور چوتھی بار وزیراعظم بننے سے نہیں روک سکتی۔
مزید پڑھ »

جانوروں کے حقوق کی تنظیموں کا چڑیا گھرختم کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوجانوروں کے حقوق کی تنظیموں کا چڑیا گھرختم کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوجس ملک میں کوئی ایس او پیز نہیں وہاں جانوروں کو پنجروں میں قید کرنا ان کے لیے ایک اذیت ہے، ترجمان ’ نارا ‘
مزید پڑھ »

حکومت کا 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے اور سویڈن واقعے کیخلاف احتجاج کا اعلانحکومت کا 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے اور سویڈن واقعے کیخلاف احتجاج کا اعلانجمعرات کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا، جمعے کو ملک بھر میں سویڈن واقعے کی مذمت میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں: وزیراعظم کی قوم سے اپیل
مزید پڑھ »

جنرل باجوہ جنرل فیض اور عمران خان کیخلاف کارروائی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرجنرل باجوہ جنرل فیض اور عمران خان کیخلاف کارروائی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر06:02 PM, 4 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پی ٹی آئی دور حکومت میں 29 افراد کو فوجی عدالتوں سے سنائی گئی سزاؤں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 02:31:32