جانوروں کے حقوق کی تنظیموں کا چڑیا گھرختم کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

جانوروں کے حقوق کی تنظیموں کا چڑیا گھرختم کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

جانوروں کے حقوق کی تنظیموں کا چڑیا گھرختم کرنے کا مطالبہ expressnews

پاکستان میں جانوروں کے حقوق اوران کی بہبود کے لیے کام کرنے والے ادارے چڑیا گھروں کو مکمل طور پر ختم کرنے یا پھرجانوروں اورپرندوں کو پنجروں میں رکھنے کے طریقہ کارکو تبدیل کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

وہ کہتی ہیں کہ پاکستان جیسے ملک میں جہاں چڑیا گھروں کے لیے کوئی بین الاقوامی ایس اوپیزنہیں ہے یہاں جانوروں اورپرندوں کو پنجروں میں قید کرنا ان کے لیے ایک اذیت ہے۔ لاہورچڑیا گھر میں تفریح کے لیے آنے والی مقامی یونیورسٹی کی طالبات کی رائے میں جانوروں کو پنجروں میں نہیں رکھنا چاہیے لیکن چڑیا گھروں کو بند کرنے کا مطالبہ بھی درست نہیں ہے۔

لاہورچڑیا گھرمیں بھی ہاتھی سمیت کئی قیمتی جانور نامناسب ماحول سمیت مختلف وجوہات کی بنا پرہلاک ہوچکے ہیں۔ ماہرین کے مطابق قید میں رہنے والے جانورذہنی دباؤسمیت مختلف بیماریوں کاشکارہوجاتے ہیں تاہم ڈائریکٹرلاہورچڑیاگھر عظیم ظفر بٹرکہتے ہیں کہ چڑیا گھروں کے کئی فائدے بھی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا ٹرائل کورٹ کو 7 دن میں فیصلہ کرنے کا حکمتوشہ خانہ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا ٹرائل کورٹ کو 7 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم12:01 PM, 4 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر
مزید پڑھ »

ایشز سیریز؛ لانگ روم میں شائقین کی عثمان سمیت آسٹریلوی کرکٹرز سے تکرار - ایکسپریس اردوایشز سیریز؛ لانگ روم میں شائقین کی عثمان سمیت آسٹریلوی کرکٹرز سے تکرار - ایکسپریس اردوایشز سیریز؛ لانگ روم میں شائقین کی عثمان سمیت آسٹریلوی کرکٹرز سے تکرار - ExpressNews Ashes2023 Ashes23 long room fans UsmanKhawaja MCC Cricket
مزید پڑھ »

پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی نانگا پربت میں 7500 میٹر کی بلندی پر پھنس گئےپاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی نانگا پربت میں 7500 میٹر کی بلندی پر پھنس گئےآصف بھٹی نانگا پربت سر کرنے کی مہم کے دوران برف کوری کا شکار ہوگئے، سینیئر کوہ پیما کیمپ فور پر 7500 میٹر کی بلندی پر پھنسے ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

وزن کم کرنے میں جی ڈی ایف ہارمون کا اہم کردار سامنے آگیا - ایکسپریس اردووزن کم کرنے میں جی ڈی ایف ہارمون کا اہم کردار سامنے آگیا - ایکسپریس اردوجی ڈی ایف 15 نامی ہارمون کو دیکھتے ہوئے نئی ہارمون تھراپی کی راہیں کھلنے سے وزن کم کرنے میں آسانی ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 08:18:39