12:01 PM, 4 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر
اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کالعدم قرار دے دیا ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے معاملہ واپس ٹرائل کورٹ کو بھجوا دیا ۔ ٹرائل کورٹ کو چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کے دلائل پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ ٹرائل کورٹ سات دن میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ کرے۔ٹرائل کورٹ نے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دینے کی درخواست مسترد کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توشہ خانہ کیس : چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیااسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بڑھتی مہنگائی میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہاسلام آباد : مہنگائی میں شہریوں کو ریلیف دینے کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم کے 30 ارب روپے کے بڑے ریلیف پیکج کو جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »