پاکستان نے آئی ایم ایف کو اظہار آمادگی کا خط بھجوادیا، 4 روز میں قسط ملنے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان نے آئی ایم ایف کو اظہار آمادگی کا خط بھجوادیا، 4 روز میں قسط ملنے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

بورڈ سے منظوری کے بعد پاکستان کو ایک ارب ڈالرکی قسط جاری کی جائے گی، پاکستان 9 ماہ کے دوران کوئی نئی ٹیکس ایمنسٹی نہیں دے گا: ذرائع

پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ کو لیٹر آف انٹینٹ کی کاپی بھجوادی جس کے بعد آئندہ 3 سے 4 روز میں ایک ارب ڈالر کی قسط موصول ہونے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ پاکستان اپنے غیرملکی زرمبادلہ ذخائربڑھائے گا اور سرکاری اداروں میں اصلاحات کرے گا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی گئی کہ تجارت پرپابندیاں بھی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف بورڈاجلاس میں پاکستان کے لیٹر آف انٹینٹ قرض درخواست پرغورکرےگا اور بورڈ سے منظوری کے بعد پاکستان کو ایک ارب ڈالرکی قسط 3 سے 4 روز میں مل جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو قرض فراہمی کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈکا اجلاس 12 جولائی کو ہوگاپاکستان کو قرض فراہمی کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈکا اجلاس 12 جولائی کو ہوگاآئی ایم ایف حکام کا کہنا ہےکہ پاکستان کو دی جانے والی پہلی قسط کا حجم ایک اعشاریہ ایک (1.1) ارب ڈالر ہوگا مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے معاہدہ ڈالر کے ریٹ میں بڑی کمی ہوگی : معاشی ماہرینآئی ایم ایف سے معاہدہ ڈالر کے ریٹ میں بڑی کمی ہوگی : معاشی ماہرین02:03 PM, 2 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : معاشی ماہرین نے آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر اپنی آرا کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

غریب کے گلے میں 300 ارب کے ٹیکس کا رسہ ڈال دیا گیا: شیخ رشیدغریب کے گلے میں 300 ارب کے ٹیکس کا رسہ ڈال دیا گیا: شیخ رشیدسربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف قرضوں کے حصول پر دھمال ڈالنے والوں کو شرمندہ ہونا چاہیے کیونکہ قرضہ لینا کمال نہیں
مزید پڑھ »

اب نکلیں IMF کے چنگل سےاب نکلیں IMF کے چنگل سےروزنامہ جنگ میں شائع سینیئر صحافی انصارعباسی کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں AnsarAAbbasi
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 09:04:41