آئی ایم ایف سے معاہدہ ڈالر کے ریٹ میں بڑی کمی ہوگی : معاشی ماہرین

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف سے معاہدہ ڈالر کے ریٹ میں بڑی کمی ہوگی : معاشی ماہرین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

آئی ایم ایف سے معاہدہ، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہوگی : معاشی ماہرین

اسلام آباد : معاشی ماہرین نے آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر اپنی آرا کا اظہار کیا ہے۔ بعض کا کہنا ہے کہ یہ مسئلے کا عارضی حل ہے جبکہ کچھ ماہرین کہتے ہیں کہ اس سے پاکستان کو اپنے معاشی حالات بہتر کرنے کا موقع ملے گا ۔

برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے دوارن اضافی فنڈنگ کے لیے کوششیں تیز کر دینی چاہئیں۔ان کا کہنا ہے کہ اسی صورت میں پاکستان آئندہ مہینوں میں اپنے واجبات کی ادائیگیاں کر پائے گا۔مرتضی سید کے بقول حالیہ معاہدہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے تعلقات کا خاتمہ ثابت نہیں ہوگا بلکہ انتخابات کے بعد اگلی حکومت کو ادائیگیوں کے توازن اور غیر ملکی قرض ادا کرنے کے لیے ایک اور طویل مدتی آئی ایم ایف پروگرام کے لیے مذاکرات کرنا پڑیں...

پی ٹی آئی حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا، 2019 میں ہی ملک کو ڈیفالٹ کے قریب پہنچا دیا تھا: شبر زیدی کا انکشاف معاشی ماہر ماہا رحمان کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ ہم اس معاہدے سے ملنے والی مہلت میں ایسے فیصلے کریں گے جن کی مدد سے ہمیں ان مشکلات کا سامنا نہ ہو جن کا پورے گزشتہ برس ہم نے سامنا کیا اور آئندہ ایسے حالات کی روک تھام کے لیے بھی اقدامات کریں گے۔ اب حکومت کو مالیاتی امور کے لیے محتاط فیصلہ سازی کرنا ہو گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی اہم پریس کانفرنسوزیراعظم شہباز شریف کی اہم پریس کانفرنسوزیر اعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹینڈ بائی معاہدے کے بعد اہم پریس کانفرنس تفصیلات جانیے: DailyJang imfpakistan
مزید پڑھ »

عوام دعا کریں یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو، وزیراعظم شہباز شریفعوام دعا کریں یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو، وزیراعظم شہباز شریفوزیراعظم نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد اہم پریس کانفرنس میں عوام کو اعتماد میں لیا۔ تفصیلات جانیے: imfpakistan DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائیگا.پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائیگا.آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ کے تحت آئندہ 9ماہ میں مزید3ارب ڈالر کے قرضوں کی وصولی کے بعد پاکستان دنیا میں آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا
مزید پڑھ »

تیاری کرلو: بجلی گیس پیٹرول مہنگا ہوگاتیاری کرلو: بجلی گیس پیٹرول مہنگا ہوگا07:02 PM, 30 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد :آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوچکا ہے ۔ا س معاہدے کی وجہ سے مہنگائی کی نئی لہر آئے گی ۔آئی ایم ایف سے
مزید پڑھ »

آئی ایم معاہدہ: بجلی، گیس، پیٹرولیم لیوی میں اضافے کا خدشہآئی ایم معاہدہ: بجلی، گیس، پیٹرولیم لیوی میں اضافے کا خدشہبین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کے معاہدے کی شرائط کے پیشِ نظر بجلی کے ریٹ میں مزید اضافے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 13:57:39