تیاری کرلو: بجلی گیس پیٹرول مہنگا ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

تیاری کرلو: بجلی گیس پیٹرول مہنگا ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

تیاری کرلو: بجلی، گیس، پیٹرول مہنگا ہوگا

اسلام آباد :آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوچکا ہے ۔ا س معاہدے کی وجہ سے مہنگائی کی نئی لہر آئے گی ۔آئی ایم ایف سے پاکستان کے معاہدے کی شرائط کے پیش نظر بجلی کے ریٹ میں مزید اضافے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اس معاہدے کے نتیجے میں بجلی اور گیس مزید مہنگی ہو گی جبکہ پیٹرولیم لیوی میں بھی اضافے کا خدشہ ہے، بجلی اور گیس کے ریٹ آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس سے قبل بڑھانے ہوں...

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں تقریباً 4 روپے فی یونٹ تک مزید اضافے کا امکان ہے۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔دوسری جانب گیس مزید مہنگی کرنے سے متعلق فیصلہ بھی جلد متوقع ہے، اوگرا نے گیس کے ٹیرف میں 50 فیصد تک اضافے کی سمری حکومت کو بھجوا رکھی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کے پاس پیٹرول، ڈیزل پر لیوی میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کی گنجائش ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم معاہدہ: بجلی، گیس، پیٹرولیم لیوی میں اضافے کا خدشہآئی ایم معاہدہ: بجلی، گیس، پیٹرولیم لیوی میں اضافے کا خدشہبین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کے معاہدے کی شرائط کے پیشِ نظر بجلی کے ریٹ میں مزید اضافے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
مزید پڑھ »

ورلڈکپ کے وینیوز کو مزید اپ گریڈ کرنے کا پلان تیارورلڈکپ کے وینیوز کو مزید اپ گریڈ کرنے کا پلان تیاروینیوز کے لیے امپورٹڈ گھاس، نئی آؤٹ فیلڈز اور بہتر فلڈلائٹس کی تیاری کی جارہی ہے
مزید پڑھ »

بھارت میں ہندوؤں کی مذہبی رسم کے دوران دھماکا اور آتشزدگی، 6 ہلاک - ایکسپریس اردوبھارت میں ہندوؤں کی مذہبی رسم کے دوران دھماکا اور آتشزدگی، 6 ہلاک - ایکسپریس اردوبھارت میں ہندوؤں کی مذہبی رسم کے دوران دھماکا اور آتشزدگی، 6 ہلاک مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹر ایشون پاکستانی بولنگ اٹیک کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکےبھارتی کرکٹر ایشون پاکستانی بولنگ اٹیک کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکےورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور بلاک بسٹر میچ ہوگا: روی چندر ایشون
مزید پڑھ »

ایلون مسک نے مارک زکربرگ سے مقابلے کیلئے سنجیدگی سے تیاری شروع کردیایلون مسک نے مارک زکربرگ سے مقابلے کیلئے سنجیدگی سے تیاری شروع کردیایلون مسک ایک بہترین مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر بننے کے لیے تیار ہیں۔
مزید پڑھ »

مسک زکربرگ کو چت کرنے کی تیاری کرنے لگےمسک زکربرگ کو چت کرنے کی تیاری کرنے لگے07:34 PM, 28 Jun, 2023, اہم خبریں, بین الاقوامی, کیلیفورنیا:ایلون  مسک مارک زکربرگ کو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 11:23:53