ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور بلاک بسٹر میچ ہوگا: روی چندر ایشون
بھارتی اسپنر روی چندر ایشون نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ چند میچز غیر معمولی رہے ہیں جب کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور بلاک بسٹر میچ
ہوگا۔واضح رہےکہ ورلڈکپ 2023 کا آغاز5 اکتوبر سے ہوگا جب کہ فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا، پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت کے شہر احمد آباد میں ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایشون پاکستان کے بولنگ اٹیک کے معترفبھارت سے تعلق رکھنے والے نمبر ون ٹیسٹ بولر روی چندرن ایشون پاکستان کے بولنگ اٹیک کے معترف ہو گئے۔
مزید پڑھ »
گزشتہ حکومت کی نااہلی سے پی آئی اے کو اربوں روپے کا نقصان ہوا: شہباز شریفاجلاس میں وزیراعظم نے وفاقی وزیرِ ہوا بازی کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے وزیر خزانہ کی سربراہی میں پی آئی اے کی تنظیم نو، اصلاحات اور بحالی کیلئے کمیٹی تشکیل
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی کوئی سمری وفاقی حکومت کو نہیں بھیجی: اوگراپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، ترجمان اوگرا مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
عالمی درجہ بندی، پاکستان کی قائدِ اعظم یونیورسٹی 315 ویں نمبر آ گئیپاکستان کی قائدِ اعظم یونیورسٹی نے دنیا کی 400 جبکہ نسٹ اور لمس نے دنیا کی 600 بہترین جامعات کی فہرست میں جگہ بنا لی۔
مزید پڑھ »
بھارتی فوج نے کشمیری مسلمانوں کو تاریخی جامع مسجد میں نمازعید سے روک دیاسری نگر : (ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مسلمانوں کو سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نمازعید کی ادائیگی سے روک دیا۔
مزید پڑھ »