پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی کوئی سمری وفاقی حکومت کو نہیں بھیجی: اوگرا

پاکستان خبریں خبریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی کوئی سمری وفاقی حکومت کو نہیں بھیجی: اوگرا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، ترجمان اوگرا مزید پڑھیے:

آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیوں پر مبنی خبروں کی تردیدکی ہے۔

ایک بیان میں ترجمان اوگرا کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، ابھی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی کوئی سمری وفاقی حکومت کو نہیں بھیجی۔ خیال رہےکہ سوشل میڈیا پر خبریں سامنے آئی تھیں جن کے مطابق یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔

واضح رہےکہ اس وقت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 262 روپے اور ڈیزل کی قیمت 253 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت 164روپے7 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 147 روپے 68 پیسے فی لیٹر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافےکا امکانیکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافےکا امکانیکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافےکا امکان مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے آصف زرداری سے نجم سیٹھی کی سفارش نہیں کی، عامر میرنگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے آصف زرداری سے نجم سیٹھی کی سفارش نہیں کی، عامر میرنگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آصف زرداری کو نجم سیٹھی کے حوالے سے کوئی سفارش نہیں کی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

امریکا کو پاکستان کا مضبوط پیغام جا چکا، ملیحہ لودھیامریکا کو پاکستان کا مضبوط پیغام جا چکا، ملیحہ لودھیپاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان کا مضبوط پیغام جا چکا اور پاکستان کو مزید کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔
مزید پڑھ »

مینجمنٹ کمیٹی کی طرف سے متعلقہ ریکارڈ کی عدم فراہمی وفاقی حکومت نے بڑا قدام اٹھالیامینجمنٹ کمیٹی کی طرف سے متعلقہ ریکارڈ کی عدم فراہمی وفاقی حکومت نے بڑا قدام اٹھالیا05:52 PM, 28 Jun, 2023, پاکستان, اسلام آباد: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی طرف سے متعلقہ ریکارڈ کی عدم فراہمی پر وفاقی حکومت نے بڑا قدام اٹھالیا ہے۔  وفاقی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 20:31:27