نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آصف زرداری کو نجم سیٹھی کے حوالے سے کوئی سفارش نہیں کی۔ DailyJang
نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آصف زرداری کو نجم سیٹھی کے حوالے سے کوئی سفارش نہیں کی۔
عامر میر نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ یہ خبر بالکل بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے آصف زرداری کو نجم سیٹھی کے حوالے سے کوئی سفارش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ محسن نقوی فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں اور انہوں نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی برقرار رکھنے کیلئے کوئی سفارش نہیں کی۔
دوسری جانب نجم سیٹھی کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی دبئی نہیں گئے اور جب وہ دبئی گئے ہی نہیں تو کسی سے ملاقات کا سوال ہی نہیں بنتا۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
منی لانڈرنگ کیس، پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ محفوظلاہور کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف عمران خان مذاکرات؟ فوجی ترجمان نے اندر کی خبر د یدیعمران خان کی جانب سے آرمی چیف سے کئی بار مذاکرات کی پیشکش کے بعد بالآخر ڈی جی آئی ایس پی آر نے اس حوالے سے بڑی خبر دے دی
مزید پڑھ »
دبئی میں آصف زرداری کی نواز شریف سے ملاقات, الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور سیاسی معاملات پر گفتگودبئی میں سابق صدر آصف علی زرداری کی سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات ہوئی، الیکشن میں سیٹ اڈجسٹمنٹ سمیت دیگر سیاسی معاملات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
مزید پڑھ »
نواز شریف اور آصف زرداری کی دبئی میں ہونے والی ملاقات کا ایجنڈا سامنے آگیانواز شریف اور آصف زرداری کی دبئی میں ہونے والی ملاقات کا ایجنڈا سامنے آگیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu NawazSharif AsifAliZardari
مزید پڑھ »