بھارتی فوج نے کشمیری مسلمانوں کو تاریخی جامع مسجد میں نمازعید سے روک دیا

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی فوج نے کشمیری مسلمانوں کو تاریخی جامع مسجد میں نمازعید سے روک دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

تفصیلات جانیے:

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے جامع مسجد کے مرکزی دروازے کو تالا لگا دیا ، سری نگر اور ضلع اسلام آباد کی عیدگاہ میں بھی نمازِ عید ادا نہیں کرنے دی گئی۔

علاوہ ازیں کشمیریوں کا احتجاج روکنے کے لیے کئی علاقوں میں بھارتی فورسز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے اور قابض انتظامیہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پابندیاں بھی عائد کردی ہیں۔ کُل جماعتی حریت کانفرنس نے جامع مسجد میں نمازِ عید ادا کرنے سے روکنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نمازِ عید کی ادائیگی سے روکنا دینی امور میں صریح مداخلت ہے۔

خیال رہے کہ سری نگر میں قائم یہ تاریخی مسجد 14ویں صدی کا تعمیراتی معجزہ ہے جو کہ کشمیر میں سب سے بڑا مذہبی اور ثقافتی مرکز ہے۔ بھارتی حکومت کی طرف سے 5 اگست 2019 کو جموں اور کشمیر کو آرٹیکل 370 کے تحت دی گئی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد وہاں کی سب سے بڑی مسجد میں باجماعت نماز پر پابندی عائد کردی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فورسز نے نمازِ عید کے موقع پر سری نگر کی جامع مسجد کو تالا لگادیابھارتی فورسز نے نمازِ عید کے موقع پر سری نگر کی جامع مسجد کو تالا لگادیامقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مسلمانوں کو سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نمازِ عید ادا کرنے سے روک دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

بھارتی فورسز نےکشمیری مسلمانوں کو تاریخی جامع مسجد میں نماز عید سے روک دیابھارتی فورسز نےکشمیری مسلمانوں کو تاریخی جامع مسجد میں نماز عید سے روک دیاقابض انتظامیہ نے مسجد کے مرکزی دروازے کو تالا لگا دیا، بھارتی فوج نے سری نگر اور اسلام آباد کی عیدگاہ میں بھی نماز ادا نہیں کرنے دی، کشمیر میڈیا سروس
مزید پڑھ »

اماراتی خلا باز کی خلا سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو منفرد انداز میں عید کی مبارک باداماراتی خلا باز کی خلا سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو منفرد انداز میں عید کی مبارک باداماراتی خلاباز سلطان النیادی نے خلائی اسٹیشن سے دنیا بھرکے مسلمانوں کو عید کی منفرد انداز میں مبارک باد دی۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

بھارتی صدر دروپدی مرمو بھی امتیازی سلوک سے نہ بچ سکیںبھارتی صدر دروپدی مرمو بھی امتیازی سلوک سے نہ بچ سکیںبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جگن ناتھ مندر میں بھارتی صدر کو مورتیوں کے قریب نہ جانے دیا گیا
مزید پڑھ »

مودی سے مسلمانوں کے انسانی حقوق سے متعلق سوال پرامریکی خاتون رپورٹرکو ہراسگی کا سامنا.مودی سے مسلمانوں کے انسانی حقوق سے متعلق سوال پرامریکی خاتون رپورٹرکو ہراسگی کا سامنا. مزید تفصیلات ⬇️ IndianMuslimsUnderAttack IndianMuslimsLivesMatter Modi SabrinaSiddique India IndianGovt IndianMuslims USA SabrinaSiddiqui
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردوبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردوبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید expressnews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 20:01:10