عوام دعا کریں یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو، وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان خبریں خبریں

عوام دعا کریں یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد اہم پریس کانفرنس میں عوام کو اعتماد میں لیا۔ تفصیلات جانیے: imfpakistan DailyJang

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومیں قرضوں سے ترقی نہیں کرتیں، قرض ہمیں مجبوری میں لینا پڑ رہا ہے، عوام دعا کریں کہ یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی تیزی سے ترقی کرتی معیشتوں میں شمار ہونے لگا تھا، نواز شریف کی قیادت میں سی پیک پر تیزی سے عمل ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ نواز شریف نے اپنا سرمایہ داؤ پر لگا دیا، سب نے اپنا سرمایہ گنوالیا، تاکہ پاکستان کوڈیفالٹ نہ ہونے دیں، پاکستان کے معاشی استحکام کے لئے کڑے فیصلے کئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام لانے میں مدد ملے گی: وزیرِ اعظم شہباز شریفآئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام لانے میں مدد ملے گی: وزیرِ اعظم شہباز شریفوزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی کہ پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظمآئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظمآئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظمآئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظم مزید تفصیلات ⬇️ PMLNGovernment PMShahbazShareef Pakistan IMFProgram pmln_org CMShehbaz
مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیاپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیاپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان 3 ارب ڈالر کا یہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ
مزید پڑھ »

چین نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا: وزیراعظمچین نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا: وزیراعظمجولائی کی بورڈ میٹنگ کے بعد پاکستان کو آئی ایم ایف سے قسطیں ملنا شروع ہو جائیں گی: شہباز شریف مزید پڑھیں:
مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوششوں سے آئی ایم ایف معاہدہ ممکن ہواوزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوششوں سے آئی ایم ایف معاہدہ ممکن ہواوزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوششوں سے پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ ممکن ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 17:50:55