آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

نیوز الرٹ :

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مجھے اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے، 9 ماہ کےلیے 3 ارب امریکی ڈالرزکے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے۔

Alhamdulillah, I am pleased to announce that Pakistan has reached a Staff-Level Agreement with the IMF on a nine-month US$3 billion Stand-By Arrangement.

اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا اور ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جولائی کے وسط میں ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام لانے میں مدد ملے گی: وزیرِ اعظم شہباز شریفآئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام لانے میں مدد ملے گی: وزیرِ اعظم شہباز شریفوزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی کہ پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدے سے ملک کو اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف معاہدے سے ملک کو اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیر خزانہ و انکی ٹیم کی محنت کو سراہتا ہوں، آئی ایم ایف ایم ڈی اور انکی ٹیم کا شکر گزار ہوں،وزیراعظم کا خوشی کا اظہار
مزید پڑھ »

الحمدللہ، آئی ایم ایف سے معاہدے پر وزیراعظم اور وزیر خزانہ کے ٹویٹسالحمدللہ، آئی ایم ایف سے معاہدے پر وزیراعظم اور وزیر خزانہ کے ٹویٹسالحمدللہ، آئی ایم ایف سے معاہدے پر وزیراعظم اور وزیر خزانہ کے ٹویٹس ARYNewsUrdu IshaqDar IMF
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے ایک دو روز میں اسٹاف لیول معاہدے کا امکانآئی ایم ایف سے ایک دو روز میں اسٹاف لیول معاہدے کا امکانآئی ایم ایف سے ایک دو روز میں اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 15:35:35