وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی کہ پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا ہے۔ DailyJang
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاہدے سے معاشی استحکام لانے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی۔
انہوں نے کہا ہے کہ 9 ماہ کے لیے 3 ارب امریکی ڈالرز کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہو گیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاہدہ پاکستان کے زرِ مبادلہ کے ذخائر کو بہتر کرنے میں معاون ہو گا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر اور ان کی ٹیم کے تعاون پر ان کا شکر گزار ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف سے ایک دو روز میں اسٹاف لیول معاہدے کا امکانآئی ایم ایف سے ایک دو روز میں اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
الحمدللہ، آئی ایم ایف سے معاہدے پر وزیراعظم اور وزیر خزانہ کے ٹویٹسالحمدللہ، آئی ایم ایف سے معاہدے پر وزیراعظم اور وزیر خزانہ کے ٹویٹس ARYNewsUrdu IshaqDar IMF
مزید پڑھ »
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیاپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان 3 ارب ڈالر کا یہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ
مزید پڑھ »