چین نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا: وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

چین نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا: وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

جولائی کی بورڈ میٹنگ کے بعد پاکستان کو آئی ایم ایف سے قسطیں ملنا شروع ہو جائیں گی: شہباز شریف مزید پڑھیں:

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا اور دیگر دوست ممالک نے بھی پاکستان کو مشکل صورت حال سے دوچار ہونے سے بچایا۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان کی موجودہ معاشی صورت حال کی وجہ کو جاننا بہت ضروری ہے، 2018 تک پاکستان ترقی کر رہا تھا لیکن پھر بدترین دھاندلی کے ذریعے عمران نیازی کو مسلط کیا گیا، پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا اور پھر اس کی دھجیاں بکھیر دیں، پی ٹی آئی دور میں گندم اور چینی پہلے ایکسپورٹ کی گئی اور پھر امپورٹ کی گئی۔

ان کا کہنا تھا ایم ڈی آئی ایم نے کہا ہم نہیں چاہتے کہ پاکستان ڈیفالٹ ہو، ایم ڈی آئی ایف نے پیرس معاہدے کے بعد بہت سنجیدگی دکھائی، ایم ڈی آئی ایم ایف نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ آگے بڑھیں پاکستان بھی آگے بڑھے، جولائی کی بورڈ میٹنگ کے بعد پاکستان کو آئی ایم ایف سے قسطیں ملنا شروع ہو جائیں گی۔ ان کا کہنا تھا چین نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانے میں کلیدی کردار ادا کیا، 5 ارب ڈالر چین کے کمرشل قرضے فراہم کیے، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اسلامک ڈیویلپمنٹ بینک نے بھی پاکستان کی بہت مدد کی، تمام دوست ممالک کا شکریہ ادا کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کا عید پر قوم کے نام پیغاموزیر اعظم کا عید پر قوم کے نام پیغام10:02 PM, 28 Jun, 2023, پاکستان, اہم خبریں, اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے عید الاضحیٰ پر قوم کے نام پیغام میں کہاوہ پاکستانی قوم اور تمام عالم اسلام کو
مزید پڑھ »

چیلنج کرتا ہوں ایک روپیہ بھی اپنی تنخواہ یا مراعات میں اضافہ نہیں کیا احتساب کیلئے تیار ہوں:چیئرمین سینیٹچیلنج کرتا ہوں ایک روپیہ بھی اپنی تنخواہ یا مراعات میں اضافہ نہیں کیا احتساب کیلئے تیار ہوں:چیئرمین سینیٹ08:37 PM, 28 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد :قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے چیئرمین سینیٹ کے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش کرتے
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظمآئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظمآئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظمآئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظم مزید تفصیلات ⬇️ PMLNGovernment PMShahbazShareef Pakistan IMFProgram pmln_org CMShehbaz
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 20:42:45