چیلنج کرتا ہوں ایک روپیہ بھی اپنی تنخواہ یا مراعات میں اضافہ نہیں کیا احتساب کیلئے تیار ہوں:چیئرمین سینیٹ

پاکستان خبریں خبریں

چیلنج کرتا ہوں ایک روپیہ بھی اپنی تنخواہ یا مراعات میں اضافہ نہیں کیا احتساب کیلئے تیار ہوں:چیئرمین سینیٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

چیلنج کرتا ہوں ، ایک روپیہ بھی اپنی تنخواہ یا مراعات میں اضافہ نہیں کیا، احتساب کیلئے تیار ہوں:چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد :قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے چیئرمین سینیٹ کے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیلنجز کرتا ہوں، ہم نے ایک روپیہ بھی اپنی تنخواہ یا مراعات میں اضافہ نہیں کیا، اپنے احتساب کے لیے تیار ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین سینیٹ کو ایک نہیں دس جہاز لینے چاہئیں، چیلنج کرتا ہوں، ہم نے ایک روپیہ بھی اپنی تنخواہ یا مراعات میں اضافہ نہیں کیا۔صادق سنجرانی نے کہا کہ اپنی اہلیہ سمیت کبھی ٹی اے ڈی اے نہیں لیا، کچن کا خرچہ بھی اپنی جیب سے کرتا ہوں، اپنے احتساب کے لیے تیار ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ آڈٹ کرایا جائے، ثابت ہو تو چیئرمین سینیٹ کا عہدہ چھوڑ دوں گا۔

صادق سنجرانی نے کہا چیئرمین سینیٹ کو آپ نے سٹیٹس اتنا دے دیا ہے لیکن مراعات نہیں دے رہے۔انہوں نے کہا کہ اپنے نمائندوں کو اچھی مراعات دیں تاکہ وہ کام کر سکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ وینیوز پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے، جہاں میچز ہیں کھیلنے چاہئیں: وسیم اکرمورلڈ کپ وینیوز پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے، جہاں میچز ہیں کھیلنے چاہئیں: وسیم اکرمپاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنے کی صلاحیت رکھتی ہے کیوں کہ انڈیا کی کنڈیشنز پاکستان کیلئے مختلف نہیں ہوں گی: سابق کپتان
مزید پڑھ »

یومِ عرفات پر خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی خوبصورت تصویریومِ عرفات پر خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی خوبصورت تصویراماراتی خلاباز سلطان النیادی نے یوم عرفات پر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے مکہ مکرمہ کی تصویر شئیر کی ہے ساتھ ہی امت مسلمہ کیلئے ایک پیغام بھی جاری کیا ہے۔رپورٹ
مزید پڑھ »

الیکشن میں کوئی رکاوٹ نظر نہیں آرہی الیکشن وقت پر ہوں گے :خواجہ آصفالیکشن میں کوئی رکاوٹ نظر نہیں آرہی الیکشن وقت پر ہوں گے :خواجہ آصف مزید تفصیلات ⬇️ 9thMayBlackDay Pakistan PakistanArmy MartyrsOurHeros 9thMay PMLNGovt PDM KhawajaAsif KhawajaMAsif pmln_org
مزید پڑھ »

مستقبل کی وہ دس نوکریاں جو آنے والے سالوں میں جاب مارکیٹ کو بدل کر رکھ دیں گی - BBC News اردومستقبل کی وہ دس نوکریاں جو آنے والے سالوں میں جاب مارکیٹ کو بدل کر رکھ دیں گی - BBC News اردو’ڈاکٹر بنو، بہت مانگ ہے ڈاکٹروں کی، ٹیچرز کو بہت عزت دی جاتی ہے، پڑھانا شروع کر دو۔۔۔‘ ہم میں سے اکثر نے بچپن سے ہی ایسے بہت سے مشورے سنے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ مستقبل میں جن ملازمتوں کی سب سے زیادہ مانگ ہو گی وہ کون سی ہیں؟
مزید پڑھ »

صادق سنجرانی: سینیٹرز کی تنخواہ اور مراعات میں مجوزہ اضافے اور اعتراضات - BBC News اردوصادق سنجرانی: سینیٹرز کی تنخواہ اور مراعات میں مجوزہ اضافے اور اعتراضات - BBC News اردو’کچن کے خرچ کے لیے آج کل 50 ہزار روپے کیا ہے؟‘ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوان بالا کے ارکان کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے بل کا دفاع کرتے ہوئے خود کو احتساب کے لیے پیش کیا ہے اور مستعفی ہونے کی بھی پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 23:29:41