یومِ عرفات پر خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی خوبصورت تصویر مزید تفصیلات ⬇️ YoumAArfaat makkahmukarramah Beautiful View Space
کے مطابق سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے میں سلطان النیادی نے لکھا، ’آج یومِ عرفۃ ہے، جو حج کا ایک اہم دن ہے، یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ عقیدہ صرف یقین کے بارے میں نہیں، بلکہ عمل اور آپ کا عکس بھی ہے۔ امید ہے یہ دن ہم سب کو ہمدردی، عاجزی، اور اتحاد کے لیے کوشش کرنے کی ترغیب دے۔ یہ مکہ کے مقدس مقام کا ایک منظر ہے جسے میں نے کل عکس بند کیا تھا۔‘یوم عرفات پر لاکھوں عازمین حج سعودی
عرب میں مکہ کے قریب واقع عرفات کے پہاڑ پر اور اس کے ارد گرد جمع ہوتے اور دعائیں کرتے ہیں۔سلطان النیادی نے اس سے قبل اپریل میں زمین سے 400 کلومیٹر اوپر مدار میں گردش کرتی لیبارٹری سے لیلۃ القدر کی مقدس رات پر مکہ اور مدینہ کے حیرت انگیز نظارے کی ویڈیو شیئر کی تھی۔ویڈیو میں دکھایا گیا تھا کہ مکہ اور مدینہ پوری طرح سے روشن ہیں اور مسلمانوں کے لیے مقدس ترین مقام مسجد نبوی ﷺ پوری آب و تاب سے چمک رہی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نمازِ عیدالاضحیٰ کے سب سے بڑے اجتماعاتعیدالاضحیٰ کے موقع پر مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ میں نماز عید کے دنیا کے سب سے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
مناسک حج کا رکن اعظم'وقوفِ عرفہ' آج ادا کیا جائے گا08:55 AM, 27 Jun, 2023, متفرق خبریں, مکہ مکرمہ: مناسک حج کے دوران منیٰ کی عارضی خیمہ بستی میں8ذوالحجہ کا پورا دن قیام کے دوران پانچوں وقت کی نمازیں ادا
مزید پڑھ »
اللہ تعالیٰ نے تفرقہ ڈالنے سے منع کیا ہے: خطبہ حجمکہ مکرمہ: (دنیا نیوز) شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد سعید نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تفرقہ ڈالنے سے منع کیا ہے۔
مزید پڑھ »
لیہ اراضی اسکینڈل: چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن و بہنوئی اینٹی کرپشن میں دوبارہ طلبملزمان کی جانب سے جواب دینے کےلیے مہلت مانگی گئی ہے اور ملزمان کی درخواست پر ان کو 5 جولائی تک وقت دیا گیا ہے: ترجمان اینٹی کرپشن
مزید پڑھ »
دبئی میں آصف زرداری کی نواز شریف سے ملاقات, الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور سیاسی معاملات پر گفتگودبئی میں سابق صدر آصف علی زرداری کی سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات ہوئی، الیکشن میں سیٹ اڈجسٹمنٹ سمیت دیگر سیاسی معاملات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
مزید پڑھ »